Extreme skating downhill of Marlgila Hills
Bilal Professional Skater
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilal Professional Skater, Islamabad skating club, Islamabad.
Islamabad Skating Federation 🇵🇰
🥇 Gold Medalist | Long Distance Skating Record Holder
🏆 Islamabad → Mardan 150KM Record
🏆 Islamabad → Lahore 300KM Record
🏆 China Border → Islamabad 850KM
🤝 Social Worker | Women Empowerment
📞 03160581017
Skating downhill of Islamabad
🛼 Branded Used Skating Shoes Available! 🛼
ہمارے پاس Branded Used Skating Shoes بہترین اور Good Condition میں دستیاب ہیں۔
✅ اچھی کوالٹی
✅ بہترین کنڈیشن
✅ 10 دن کی گارنٹی
🚚 پورے پاکستان میں Delivery Available
📩 Order کرنے کے لیے کمنٹ میں “SKATING” لکھیں
میں آپ کو Price، Sizes اور مکمل Details Inbox میں بھیج دوں گا۔
31/08/2026
الحمدللہ BSW کی طرف سے ہمیں 150:000 کی سپانسر شپ چائنہ بارڈر سے اسلام اباد سکیٹنگ کی سفر کے لیے دی گئی ہے بہت بہت شکریہ BSW لوگ جتنے بھی نیگیٹوز کمنٹ کریں میرے پوسٹ پر میں اپنا سفر جاری رکھوں گا اور جتنے بھی لوگوں نے جو لوگ مجھے سپورٹ کر رہے ہیں میں اپ لوگوں کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہوں کیونکہ یہ اپ لوگوں کی وجہ سے ممکن ہوا
31/08/2026
China border to Islamabad 850 km skating
پاکستان کا ایک منفرد اسکیٹنگ سفران شاء اللہ 7 ستمبر 2026 سے میں چائنہ بارڈر سے اسلام آباد تک اسکیٹنگ پر ایک منفرد اور چیلنجنگ سفر شروع کرنے جا رہا ہوں۔ 🇵🇰🛼 یہ سفر تقریباً 12 دن پر مشتمل ہوگا، جس میں میں روزانہ تقریباً 50 سے 60 کلومیٹر کا فاصلہ اپنے اسکیٹس پر طے کروں گا۔ 💪🔥
یہ صرف ایک سفر نہیں بلکہ پاکستان کے خوبصورت علاقوں، نوجوانوں کے جذبے اور اسکیٹنگ کے فروغ کو دنیا کے سامنے لانے کی ایک کوشش ہے۔
🤝 Sponsorship Opportunity
اگر کوئی برانڈ یا کمپنی اس منفرد سفر کو Sponsor کرنا چاہتی ہے تو آپ کا لوگو ہماری شرٹ اور جیکٹ پر نمایاں طور پر لگایا جائے گا، جبکہ پورے سفر کے دوران ویڈیوز، تصاویر اور سوشل میڈیا کوریج کے ذریعے آپ کے برانڈ کو پروموٹ کیا جائے گا۔
📱 For Sponsorship & Details:
WhatsApp: 0316-0581017
آئیں، اس تاریخی سفر کا حصہ بنیں اور پاکستان میں اسکیٹنگ کو مزید فروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🇵🇰❤️🛼
31/08/2026
یہ لوگ ٹک ٹاکرز کو اس طرح ذلیل کیوں کرتے ہیں؟ ابھی میں نے زینب فاطمہ نامی ایک ٹک ٹاکر کی باکسنگ والی ویڈیو دیکھی، ایک طرف پروفیشنل باکسر تھی اور دوسری طرف زینب۔ مجھے نہیں معلوم کہ اصل میں زینب کو کیا بتایا گیا تھا، لیکن ویڈیو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا جیسے اسے شاید یہی کہا گیا ہو کہ ایک فرینڈلی باکسنگ میچ ہوگا۔ لیکن جیسے ہی فائٹ شروع ہوئی تو صورتحال بالکل مختلف تھی۔ سامنے والی لڑکی واضح طور پر پروفیشنل تھی جبکہ زینب کو باکسنگ کا زیادہ تجربہ نہیں تھا۔ بمشکل ایک منٹ کے اندر اسے ناک آؤٹ کر دیا گیا۔ ویڈیو میں صاف نظر آ رہا تھا کہ زینب کے اوسان خطا ہو گئے تھے، اسے سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ پنچ کہاں سے آ رہا ہے اور کس طرف سے اپنا بچاؤ کرنا ہے۔ دوسری طرف پروفیشنل فائٹر مسلسل مکے مار رہی تھی، اور اگر ریفری بروقت درمیان میں نہ آتا تو شاید زینب کو مزید شدید چوٹ لگ سکتی تھی۔ سچ کہوں تو یہ سب دیکھ کر مجھے زینب کے لیے بہت برا محسوس ہوا۔ چلو وہ جیسی بھی ہیں، لیکن کسی کو اس طرح سب کے سامنے بے بس اور ایمبیریس محسوس نہیں کروانا چاہیے۔ شروع میں جس طرح وہ تیاری کرکے رنگ میں اتری تھیں اور جس اعتماد کے ساتھ مکے مار رہی تھیں، اسے دیکھ کر ہنسی بھی آ رہی تھی کیونکہ شاید انہیں خود اندازہ نہیں تھا کہ رنگ کے اندر ایک پروفیشنل فائٹر کے سامنے حقیقت میں کیا ہونے والا ہے۔ لیکن بعد میں جب فائٹ دیکھی تو ہنسی کے بجائے واقعی افسوس ہوا۔ میرے خیال میں صرف ویوز اور تفریح کے لیے کسی اناڑی شخص کو پروفیشنل فائٹر کے سامنے اتارنا مناسب نہیں، خاص طور پر جب اسے پہلے سے یہ اندازہ ہی نہ ہو کہ مقابلہ حقیقت میں کس لیول کا ہونے والا ہے۔
Extreme skating downhill of Islamabad
Skating downhill
30/08/2026
ہمارے ملک میں ادھے سے زیادہ لوگ ڈر کے ماریں پولیس اسٹیشن شکایت کرنے کے لیے نہیں جاتے کہ ہمیں وہاں پر ذلیل کیا جائے گا یہ لوگ تو خبر اس طرح دے رہے ہیں جیسے کہ یہ کوئی پہلی دفعہ ہوا ہو تقریبا پورے ملک کے پولیس اسٹیشن کا یہی حال ہے ابھی میں نے ایک ویڈیو دیکھی جہاں پر حوالات کے اندر ایک بندے کو انہوں نے برہنہ کر کے کھڑا کیا ہے۔ اچھے پولیس اہلکار بھی ہیں لیکن زیادہ تر اس طرح کے کالے بیڑیاں ہیں ان کو معطل کر کے کچھ نہیں ہوگا بلکہ ان کو قرار واقعی سزا دی جائے بھی سسٹم صحیح ہوگا۔ ہمارے ملک میں ادھے سے زیادہ لوگ پولیس اسٹیشن میں درخواست نہیں دیتے اس ڈر سے کہ وہاں پر ہمیں اور ذلیل کیا جائے گا اور یہ اس بات کا ثبوت ہے
Dangerous skating downhill of Islamabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad Skating Club
Islamabad