Sports Newspk

Call Directions

Sports Newspk A Page Where You Can Find Internationl & National News About Sports

چھا گیا جے اک واری فیر لیجنڈ اف اوچشریف   پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرحوم سپر لیگ میں بہترین ...
04/10/2026

چھا گیا جے اک واری فیر لیجنڈ اف اوچشریف

پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرحوم سپر لیگ میں بہترین بولر کا ایوارڈ عارف بولنجر کے نام رہا
عارف بولنجر نے لیگ میں زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کیا سیمی فائنل میچ میں ایک ہی اوور میں اوپن پل پلیر اور ائیکون پلیئر کو آؤٹ کر کے مخالف ٹیم کی کمر تور دی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
فائنل میچ میں بھی عارف بولنجر کا جادو سر چڑھ کر بولا اور زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کیا
ویری ویلڈن شہزادے عارف بولنجر 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕

04/10/2026

سپورٹس نیوز پی کے فیملی سے براڈ کاسٹنگ چھوڑنے کے حوالے سے گپ شپ

میں غلام فرید براڈ کاسٹنگ سے بریک لینے جا رہا ہوں، تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے آب تک مجھے سپورٹ کیا آنے والے وقت م...
04/10/2026

میں غلام فرید براڈ کاسٹنگ سے بریک لینے جا رہا ہوں، تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے آب تک مجھے سپورٹ کیا

آنے والے وقت میں صرف 2 ٹورنامنٹ اور ایک فائنل میچ میں براڈکاسٹ کرو گا جن سے میری بات پہلے سے طے ہے

باقی کوئی بھی دوست براڈ کاسٹنگ کے حوالے سے مجھ سے رابطہ نہ کریں

باقی تفصیلات لائیو پر آ کر کرو گا شکریہ
T Jan Sudagar Khan Chaudhary Jahanzaib Cheema محمد بابر حسین Mian Asif Nadeem Farhad Iqbal Athar Abbasi

مبارکباد مبارکباد ایک تاریخی اور یادگار ایونٹ ارگنائز کروانے پر جام سہیل، ملک نوید مڑل اور چوہدری طارق کو بہت بہت مبارکب...
04/10/2026

مبارکباد مبارکباد ایک تاریخی اور یادگار ایونٹ ارگنائز کروانے پر جام سہیل، ملک نوید مڑل اور چوہدری طارق کو بہت بہت مبارکباد 💕💕🤍💕🤍💕💕💕💕

اوچشریف کی سرزمین پر پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرحوم سپر لیگ سیزن 1 کا انعقاد کیا گیا،لیگ میں 120 پلیرز نے شرکت کی 8 فرنچائزز آس لیگ کا حصہ رہی، 3 دن تک جاری رہنے والے آس لیگ میں 13 میچز کھیلے گئے، تمام ٹیموں نے زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کیا ،
فائنل میچ لکی سٹار سپورٹس اینڈ ارحم الیون اور رشید پینٹ کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا زبردست مقابلے کے بعد لکی سٹار سپورٹس اینڈ ارحم الیون نے چیپمین بننے کا اعزاز اپنے نام کیا،

لیگ آرگنائزر کی طرف سے ہر میچ کے پلیئر آف دی میچ کو 2000 روپے کیش پرائز ایک عدد ٹی شرٹ شیلڈ دی گئی

لیگ کا پہلا انعام ایک لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام 50000 روپے تھا
یہ لیگ ڈیرا نواب کرکٹ بورڈ اور اوچ یونائٹڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمامِ کروای گی

لیگ سپانسر، لکی سٹار سپورٹس احمد پور چوہدری شبیر کمبوہ اینڈ چوہدری ابرار کمبوہ بھائی
شیراز سپورٹس احمد پور شرقیہ ڈاکٹر فہد لشاری

بہت بہت مبارکباد ملک نوید مڑل جام سہیل چوہدری طارق محبوب بلوچ مدثر عثمان جمالی طارق منا ملک یونس جنید حسین سیال اور مینجمنٹ کے سب دوستوں کو بہت بہت مبارکباد

خاص طور پر میں شکریہ ادا کرنا چاہوں گا ملک نوید مڑل بھائی کا نوید مڑل نے مجھ سے اعتماد کیا اور میڈیا کے ذمہ داری مجھے دی،
ایک بار پھر سے تمام دوستوں کو بہت بہت مبارکباد 💕💕💕💕💕💕💕💕💕

چیپمین چیپمین چیپمین ٹیم   الیون پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرحوم سپر لیگ سیزن 1 کی چیپمین 😘💕💕...
03/10/2026

چیپمین چیپمین چیپمین ٹیم الیون پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرحوم سپر لیگ سیزن 1 کی چیپمین 😘💕💕
مبارکباد چوہدری شبیر کمبوہ بھائی 💕💕💕💕💕
مبارکباد چوہدری طارق بھائی 💕💕💕💕💕
مبارکباد چوہدری ابرار کمبوہ بھائی 💕💕💕💕💕
مبارکباد حسنین ہسو بھائی 💕💕💕💕💕
مبارکباد آل ٹیم مینجمنٹ
پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرحوم سپر لیگ کا فائنل میچ رشید پینٹ کرکٹ کلب اور لکی سٹار سپورٹس اینڈ ارحم الیون کے درمیان کھیلا گیا، زبردست مقابلے کے بعد لکی سٹار سپورٹس اینڈ ارحم الیون نے چیپمین بننے کا اعزاز اپنے نام کیا،
کمال پرفارمینس عباد اللہ بیگ، عمر لفٹی، سیفی بھٹہ، سرمد خالد عالیان قریشی، چوہدری داؤد اینڈ آل ٹیم ممبرز
💕 💕 💕

Hard luck 💔 Team Rasheed paint cc APE اوچشریف کی سرزمین پر جاری پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرح...
03/10/2026

Hard luck 💔 Team Rasheed paint cc APE

اوچشریف کی سرزمین پر جاری پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرحوم سپر لیگ کی رنر اپ ٹیم رشید پینٹ کرکٹ کلب احمد پور شرقیہ
فائنل میچ لکی سٹار سپورٹس اینڈ ارحم الیون اور رشید پینٹ کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد لکی سٹار ارحم نے چیپمین بننے کا اعزاز اپنے نام کیا
ویری ویلڈن عاقب ترین، ملک شانی ، عارف بولنجر، چوہدری ساجد ، بہترین کپتانی حاجی یاسر

زبردست پرفارمینس پر رشید پینٹ کرکٹ کلب کی تمام ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارکباد
مبارکباد حاجی یاسر، نعیم قریشی، کامران قریشی

03/10/2026

Final Match
عباد اللہ بیگ/عمر لفٹی/حسنین خان/عالیان قریشی/ سرمد خالد/سیفی بھٹہ/ چوہدری داؤد/ محبوب بلوچ/چوہدری لطیف/ حاجی صفدر/نادر/وقاص لفٹی/
(ٹیم لکی سٹار سپورٹس اینڈ ارحم الیون )
--------------- بمقابلہ -----------
ملک شانی/عاقب ترین/حاجی یاسر/ابرار یونس/جمی/بلاول/ عارف بولنجر/ساجد جاوید/احمد رومی/طارق کھاکھی/ملک عرفان/ علی ماہی ککس
(ٹیم رشید پینٹ کرکٹ کلب)

پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرحوم سپر لیگ سیزن 1

پہلا انعام:: ایک لاکھ روپے
دوسرا انعام:: پچاس ہزار روپے
•چیف آرگنائزر
ملک نوید مڑل
جام سہیل
بمقام: کرکٹ گراؤنڈ اوچشریف

ٹورنامنٹ کے تمام میچز لائیو دکھنے کے لیے
Fareed Tapeball Live
فیس بک پیج کو لائیک اور فالو کر لیں

03/10/2026

Semi Final no 2
عباد اللہ بیگ/عمر لفٹی/حسنین خان/عالیان قریشی/ سرمد خالد/سیفی بھٹہ/ چوہدری داؤد/ محبوب بلوچ/چوہدری لطیف/ حاجی صفدر/نادر/وقاص لفٹی/
(ٹیم لکی سٹار سپورٹس اینڈ ارحم الیون )
--------------- بمقابلہ -----------
فلک بشیر/ جام سہیل / عیسی خان/ ندیم نیچ / مولوی سلطان/ سجاد اعوان/امجد/ حماد لفٹی/ جمال/اسامہ ڈی جے / عبداللہ بنٹو،/ چوہدری طارق/تجمل / جاوید رند
(سرائیکستان الیون اوچشریف )
پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرحوم سپر لیگ سیزن 1

پہلا انعام:: ایک لاکھ روپے
دوسرا انعام:: پچاس ہزار روپے
•چیف آرگنائزر
ملک نوید مڑل
جام سہیل
بمقام: کرکٹ گراؤنڈ اوچشریف

ٹورنامنٹ کے تمام میچز لائیو دکھنے کے لیے
Fareed Tapeball Live
فیس بک پیج کو لائیک اور فالو کر لیں

03/10/2026

Semi Final No 1
حنان کبڈو / عرفان رائے / آصف اپلو/ توقیر جان / احسن چھٹہ/ واجد بسری/فرحان سیال/ زاہد مکھن/رئیس سلیم/عمر ککس/ راشد عباسی/ محمد یاسر
(رئیس زین الیون اوچشریف )
--------------- بمقابلہ ----------
ملک شانی/عاقب ترین/حاجی یاسر/ابرار یونس/جمی/بلاول/ عارف بولنجر/ساجد جاوید/احمد رومی/طارق کھاکھی/ملک عرفان/ علی ماہی ککس
(ٹیم رشید پینٹ کرکٹ کلب)
پہلا مخدوم سید علی حسن گیلانی شہید اینڈ ملک عبدالغنی مرحوم سپر لیگ سیزن 1

پہلا انعام:: ایک لاکھ روپے
دوسرا انعام:: پچاس ہزار روپے
•چیف آرگنائزر
ملک نوید مڑل
جام سہیل
بمقام: کرکٹ گراؤنڈ اوچشریف

بہترین پرفارمنس رئیس سلیم اینڈ یاسر اوچشریف میں جاری لیگ میں ٹیم رئیس الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے رئیس سلیم نے بیٹنگ اور...
03/10/2026

بہترین پرفارمنس رئیس سلیم اینڈ یاسر
اوچشریف میں جاری لیگ میں ٹیم رئیس الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے رئیس سلیم نے بیٹنگ اور یاسر نے بولنگ میں زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کیا، اور اپنی ٹیم رئیس زین الیون کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروانے میں اہم کردار ادا کیا
ویری ویلڈن

Address

Islamabad

Telephone

+923006899646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Newspk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category