29/07/2025
الحمدللہ اج کے ٹی ٹوئنٹی میچ میں5 اوورز میں 26 رنز دے کر 4 اہم ترین کھلاڑیوں کو کو اوٹ کیا.
future star� of Pakistan cricket team
29/07/2025
الحمدللہ اج کے ٹی ٹوئنٹی میچ میں5 اوورز میں 26 رنز دے کر 4 اہم ترین کھلاڑیوں کو کو اوٹ کیا.
Alham 2 lellah aj k T20 match mai 2 overs mai 9 runs dekr 2 wickets leye.
31/03/2025
Eid Mubarak sha❤ 🤲
07/03/2025
الحمدللہ آج میں نے چوتھی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ھے. یہ سب کچھ میرے اساتذہ کرام کی کوششوں اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے.
انشاءاللہ کل سے میں نے ایک بار پھر اپنی کرکٹ کی اکیڈمی
میں باقاعدہ طور پر پریکٹس کا اغاز کرنا ہے.
محمد سایم بیٹنی