کملا ہارس کا سکندر سلطان راجہ کو فون
_*وے اونتریا جلدی آ وے میں لُٹی گئیآں
Waris Liaqat PTI
My life my Rules
اعلانِ لا تعلقی 📣
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی بھی شخص کی فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ شکریہ
20/05/2024
دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے، سر نہیں رہتے ۔۔۔!!
اللّه پاک شہید کے درجات بلند فرمائے امین
20/05/2024
خبر غم!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ہم چلے ہیں علی ص سے ملاقات کو💔😭
کیا9مئی والے دن تھریشر لگا سکتے ہیں ۔
اہل علم حضرات رہنمائی فرمائیں
😜😜😜
میرے والد سمیت کسی کے بھی والد اس دنیا سے رخصت فرما چکے ہیں،اللّه تعالی ان کو اس رمضان کی کے صدقے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔۔۔آمین ❤️
02/03/2024
29/02/2024
دختر حافظ آباد
ماشاءاللہ محترمہ انیقہ مہدی حسن بھٹی قومی اسمبلی رجسٹر پر اپنے قائد عمران خان کی تصویر تھامے سائن کرتے ہوئے
حافظ آباد کی عوام کا ووٹ
عمران خان کی امانت
عمران خان کو واپس
میری گرفتاری ھوگی
مجھے نااھل کردیا جاٸیگا
نواز شریف اہل قرار دے دیا جاٸیگا
نواز شریف وطن واپس آ جاٸیگا
میری پارٹی تتر بتر ھو جاٸیگی
اور میں الیکشن جیت جاٶنگا
جا اوٸے خاناں تینوں ایویں نٸی مرشد منیا❤️
19/01/2024
دخترِ حافظ آباد محترمہ انیقہ مہدی حسن بھٹی صاحبہ امیدوار برائے ایم این اے / این اے 67 حافظ آباد
انتخابی نشان ریڈیو
13/01/2024
پاکستان تحریک انصاف کا نیا انتخابی نشان
بلے باز
8 فروری کو بلے باز پر مہر لگائیں
حافظ آباد NA-67
رہنما پی ٹی آئی شوکت علی بھٹی کے کاغذات نامزدگی منظور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
Islamabad
225566