Sports Corner

Sports Corner

Share

Sports teaches us discipline, respect and teamwork 🏏⚽

19/04/2026

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنی بارہویں سینچری سکور کر لی۔ یہ پاکستان سپر لیگ میں انکی تیسری سنچری ہے۔

28/02/2026

پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے کیلئے سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست دینا ہوگی۔

27/02/2026

انگلستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ایک بار پھر زندہ کر دیں۔

24/02/2026

پاکستان کیلئے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے امکانات کم دکھائی دے رہے ہیں۔ انگلستان نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

24/02/2026

پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں اپنا دوسرا میچ آج انگلستان کے خلاف کھیلے گا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں آج تک پاکستان انگلستان کو شکست دینے میں ناکام رہا ہے۔

23/02/2026

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو ایک سو سات رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز گروپ ون میں دو پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔

23/02/2026

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کیلئے 255 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شمرون ہٹمائر نے 34 گیندوں پر 85 رنز کی برق رفتار اینگلز کھیلی۔

22/02/2026

جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ یہ بھارت کی رنز کے لحاظ سے چھٹی بڑی شکست ہے۔

22/02/2026

انگلینڈ نے سری لنکا کو اکیاون رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ٹو میں دو قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے۔ انگلینڈ کی طرف سے ول جیکس مین آف دی میچ قرار پائے۔ 🏏 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 🇱🇰

21/02/2026

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad
45710