30/06/2026
شاہد آفریدی اور ثنا میر کی درمیان لفظوں کی جنگ 🤛🤜
کس کی بات میں دم ہے🤔💯.
👑 Babar Azam Fan Page 🏏👑 King Babar 56 👑🇵🇰 Team Green & BA56 Fanatic 🏏🌟 Class is permanent. BA56
30/06/2026
شاہد آفریدی اور ثنا میر کی درمیان لفظوں کی جنگ 🤛🤜
کس کی بات میں دم ہے🤔💯.
30/06/2026
محمد یوسف نے دو ہزار ایک میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا 2001 میں اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اپنا اسلام قبول کرنا خفیہ رکھا اور 4 سال تک کرکٹ کھیلتے رہے اور اپنے نام کے ساتھ یوسف یوہانا لگاتا رہے پھر چار سال بعد انہوں نے باقاعدہ طور پر قبول اسلام کا اعلان کیا۔محمد یوسف نے قبول اسلام کا اعلان کیا تو ان کی فیملی ماں باپ سمیت کمیونٹی کی کی جانب سے بہت پریشر آیا۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے انہوں نے 2001 میں اسلام قبول کیا تو چار سال اسے چھپایا کیوں۔؟اور 2005 میں اس کا اعلان کیوں کیا؟
ہوا کچھ یوں کہ پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر سعید انور نے محمد یوسف کو کلمہ پڑھا کر اسلام میں داخل کروایا سعید انور کے چھوٹے بھائی جاوید انور محمد یوسف کے بہت اچھے دوستتھے
اور ان دونوں کی دوستی اتنی زیادہ تھی کہ یہ انکے گھر آتا جاتے سعید انور کو جب دیکھتے ان سے وہ بہت انسپائڈ تھے یہی وجہ بنی سعید انور بھائی نے محمد یوسف کو کلمہ پڑھا کر اسلام میں داخل کروا دیا محمد یوسف کو قبول اسلام کے بعد سب سے زیادہ تڑپ کعبہت اللہ کو دیکھنے کی تھی لیکن وہ اپنا قبول اسلام کو خفیہ رکھنے کی وجہ سے کھبی بھی بیت اللہ میں نہیں گئے تھے لیکن 2005 میں محمد یوسف نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے کہا کہ وہ بیت اللہ دیکھنا چاہتا ہے اوس وقت محمد یوسف کی اہلیہ بھی مسلمان ہو چکی تھی محمد یوسف نے سعید انور اور انضمام الحق سے بات کی اور کہا وہ عمرہ کرنا چاہتا ہے لیکن یہاں یہ مسئلہ آرہا تھا ان کے پاسپورٹ پر غیر مسلم لکھا ہوا تھا۔ غیر مسلم حدود حرم میں داخل نہیں ہوسکتا اس کا حل کھلاڑیوں نے یو نکالا
ان کی تمام ڈاکومنٹ پر ان کا نام یوسف یوہانا کی بجائے محمد یوسف کر دیا گیا۔ڈاکومنٹ میں مذہب کے خانے میں اسلام لکھواں دیا گیا۔عمرے کی اس سفر میں انضمام الحق اور ان کی اہلیہ اور محمد یوسف اپنی اہلیہ سمیت روانہ ہوئے جب یہ حرم میں داخل ہوئے۔تو انضمام الحق نے محمد یوسف کو نصیحت کی کعبہ پر جو پہلی نظر پڑتی ہے اور آپ جو دعا مانگوں گے اللہ کی ذات پوران وہ دعا قبول کر دیتی ہے آپ دونوں میاں بیوی اپنی سر جھکا لے جیسے ہی آپ دونوں کی نظر کعبہ پر پڑھے جو دل میں دعا آئے آپ دونوں مانگ لی جئے یہ دونوں میاں بیوی نے سر جھکائے ہوئے تھے دونوں نے سر اٹھایا اور جیسے ہی کعبے پر نظر پڑی تو دونوں زاروں قطار رونے لگے سعید انور کے بقول یہ دونوں اتنے دھاڑیں مار مار کر رو رہے تھے پتا نہیں کو خانہ کعبہ میں ان دونوں کو کیا ایسی چیز نظر آئی تھی جو ہم پیدائشی مسلمانوں کو آج تک نظر نہیںآئی محمد یوسف کا چہرہ لال آنکھیں بند اور ندامت کے آنسو سے بھری ہوئی تھی۔انضمام الحق اور اہلیہ نے جب یہ منظر دیکھا تو وہ بھی اللہ کے حضور ندامت کے آنسو سے رونے لگے یہ وہ وقت تھا کہ محمد یوسف نے جب چار سال پہلے اسلام قبول کیا تھا اب اوس کو اناؤنس کیا جائے۔پاکستان آتے ہی انہوں نے باقاعدہ طور یہ اعلان کیا کہ وہ دائرے اسلام میں داخل ہو چکا ہے۔اور اپنا نام اب یوسف یوہانا کے بجائے محمد یوسف رکھ چکے ہے۔اب کرکٹ کے میدانوں میں نکالنے والا یوسف یوہانا نہیں محمد یوسف بن چکا تھا۔
اسلام قبول کرنے کے بعد قسمت بھی ان پر مہربان ہوگئی 2006 میں محمد یوسف نے دنیا کے بڑے بڑے بلے بازوں کے ریکارڈ توڑ کر ایک سال میں 1788 ٹیسٹ
رنز بنا کر دنیا میں ایسا ریکارڈ قائم کیا کہ آج 21 سال گزرنے کو ہیں کوئی مائی کا لال اوسے توڑ نا سکا
انہوں 11 میچز میں 98 کی اوسط سے 9 سنچریوں کی مدد سے یہ 1788 رنز بنائے انکی 1788 رنز کا ریکارڈ کو آج ماڈرن کرکٹ کا کوئی بھی بڑا پلئیر نہیں توڑ سکا محمد یوسف نے جب اسلام قبول کیا تو ان سے والدین ناراض تھے لیکن بعد میں ماں باپ بھائی اور بھابھی نے اسلام قبول کر لیا۔محمد یوسف کے پانچ بچے ہے جن میں سے 2 حافظ قرآن ہے باقاعدگی سے وہ اون کو قرآن کی تبلیغ کرتی ہیں۔
30/06/2026
ماشاءاللہ ماشاءاللہ💝💯
سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی عجوہ آفریدی نے 19سال کی عمر میں قرآن شریف حفظ کرلیا رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی کی بیٹی عجوہ آفریدی نے ان لائن مدرسے سے تقریباً دو سال پانچ ماہ میں قرآن حفظ کرکے اپنے دل میں محفوظ کرلیا گزشتہ روز شاہد آفریدی امریکہ سے واپس آئے اور ختم قرآن کے موقع پر گھر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا شاہد آفریدی کی بیٹی کو ان لائن قرآن پڑھانے والے استاد پر شاہد آفریدی نے انعامات کی بارش کردی
شاہد آفریدی نے کچھ عرصہ قبل اپنے انٹرویو میں کہا تھا اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹا نہیں دیا ہے لیکن میری بیٹیوں کی تربیت میں نے ایسی کی ہے کہ مجھے بیٹے کی پرواہ نہیں ہے۔
شاہد آفریدی کی ایسی تربیت پہ ایک لائک تو بنتی ہے دوستوں👍💯
30/06/2026
اگر فوجی ساتھ ہو تو نعیم سٹار ہی ہوگا ❤️
اللہ رحم فرمائے ۔یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں ۔🙏🙏
29/06/2026
یونس خان اور شاہد آفریدی کے ساتھ یہ تیسرا بندہ کون ہے بتانے والے کو سرپرائز گفٹ🎁💝
29/06/2026
پاکستان کی طرف سے T20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والا بیٹسمین محمد رضوان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ لینے والا ہے۔😢
باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہیکہ محمد رضوان T20 کو خیرباد کہنے والا ہے بہت جلد۔🥺
دوستوں آپ کی کیا رائے ہے کیا رضوان کو ریٹائرمنٹ لینا چاہیے یا نہیں 💯.
باولنگ کوچ عمر گل نے عاقب جاوید کی سازش ناکام بنادی
عمر گل کی خصوصی ہدایت پرمحمد رضوان کو آخری مرحلے میں ٹیم میں شامل کرلیا💯👍
29/06/2026
جس نے بابر رضوان کو ستایا
اس نے رکشہ چلایا۔💯
شو میچ ہو یا انٹرنیشنل ان دونوں کی جوڑی کمال ہے
بابر اور رضوان نے پشاور کے خلاف 254 رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان جیتا ہے۔
آپ میں سے کون کون رضوان اور بابر کی جوڑی سے متفق ہے اپنے راۓ کمنٹ ضرور کریں🤔👉💯.
29/06/2026
لیجنڈ سعید انور نے ایک ایسا کارنامہ سرانجام دے دیا جس پر ہر ایک مسلمان کو فخر ہوگا کراچی میں ایک سینما گھر جو بند ہوگیا تھا اور اس سینما گھر کو ایک ڈانس کلب میں تبدیل کیا جارہا تھا جہاں پر ڈانس کی محفلیں سجنی تھی سعید انور کو اس علاقے میں اس کے دوستوں نے یہ خبر دی کہ ایک سینما گھر جو بند پڑا تھا اب اسکو ایک نئی پارٹی خرید کر ڈانس کلب بنائی گی اور علاقے کے لوگ پہلے سینما سے پریشان تھے اور اب یہاں ڈانس کلب بن رہا ہے لوگ بہت پریشان ہے جس پر سعید انور نے سینما کے اصل مالک سے رابطہ کرکے ملاقات کی
رپورٹ کے مطابق سعید انور نے اپنے قریبی دوستوں کیساتھ ملکر سینما خرید لیا ہے اور اب اس سینما کو گرا کر اس کی جگہ پر ایک عالی شان مسجد کی تعمیر کیا جائے گا اس کارنامے پر علاقے کےلوگ بے حد خوش ہے
سعید انور بھائی کیلیے دل سے ایک لائک 🥰💯