24/05/2026
🚨ملتان سلطانز کے سابق اونر علی ترین نے بڑا دعویٰ کر دیا🚨 علی ترین نے کہا🗣️ کہ عاقب جاوید، بابر اعظم اور محمد رضوان کو ایک ساتھ ٹیم میں کھیلتا نہیں دیکھنا چاہتے! کیونکہ اگر بابر اعظم اور محمد رضوان ایک ساتھ مسلسل ٹیم میں کھیلتے رہے تو پاکستان ٹیم مزید مضبوط ہو جائے گی اور کامیابیاں حاصل کرے گی۔ اسی لیے کبھی محمد رضوان کو ٹیم سے باہر کیا جاتا ہے، تو کبھی بابر اعظم کو ڈراپ کر دیا جاتا ہے۔ جب ایک کو شامل کیا جاتا ہے تو دوسرے کو نکال دیا جاتا ہے… لیکن دونوں کو ایک ساتھ مستقل موقع نہیں دیا جاتا، کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ اگر یہ دونوں ایک ساتھ کھیلے گا تو پاکستان ٹیم کامیابیاں حاصل کریں گے اور وہ یہ چاہتا نہیں❤🇵🇰
@
08/05/2026
ہم رشکِ(PSL) تھے، ابھی کل کی بات ہے۔
07/05/2026
🚨 بڑی تبدیلی کا امکان؟ 😲🏏
اطلاعات کے مطابق اگلے سال ہونے والا PSL 12 شاید روایتی T20 کے بجائے One Day فارمیٹ میں کھیلا جائے 👀🔥
اگر ایسا ہوا تو شائقینِ کرکٹ کو ایک بالکل نیا اور دلچسپ تجربہ دیکھنے کو مل سکتا ہے 🙌
اب سوال یہ ہے👇
کیا آپ PSL کو 50 اوورز کے فارمیٹ میں دیکھنا پسند کریں گے یا پھر T20 ہی بہترین ہے؟ 🤔🏆
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں 💬🔥
05/05/2026
good by kusal mendis
آپ کی پرفارمنس کو پشاور کے فینز ہمیشہ یاد رکھنگے
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اسی طرح کامیاب کرے
04/05/2026
ویرات کوہلی نے بابر اعظم کو بطور کپتان پہلی ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دے دی🏆🥰
ویرات کوہلی 🗣️
" مبارک ہو بابر بطور کپتان پہلی ٹرافی جیتنے پر"
23/04/2026
عثمان خان نے شام کو میچ کے بعد انٹرویوں میں کہا ں کہ مجھس پاکستان ٹیم میں اچھی نمبر پہ بیٹنگ نہیں ملتی ہے
کبھی ایک اور ہوتا تو بیٹنگ پہ لاتے اور کبھی شاہین کے بعد بیٹنگ پہ لے کہ آتے تو مجھ سے کھیلا نہیں جا تا
عثمان خان کا اور کہنا ہی کہ اگر مجھے پاکستان ٹیم میں اوپننگ یا ونڈاؤن پہ کھیلایا جاۓ تو میں اس سے بھی اچھی پر فارمنس پاکستان ٹیم کو دے سکتا ہوں
دوستوں کیا آپ عثمان کے اس بات سے متفق ہوں_
اپنے راۓکمنٹ ضرور کریں
15/04/2026
سعود بھائی پلیس پشاور کو ہرا دینا آج
14/04/2026
دوستوں بابر اعظم کو دل سے ایک مشورہ کیا دو گے-
14/04/2026
دوستوں میں اس بندے سے حیران ہوں اکتالیس سال اس کی عمر ہے اور اس کی باؤلنگ کمال کی ہے
آج بھی محمد حارث جب صحیح فارم میں کھیل رہا تھا توں اس نے اپنے اور کی پہلی ہی گیند میں اس آؤٹ کردیا اور پوری میچ اتنی اچھی باؤلنگ کی کہ میں حیران ہوگیا
ہمارے بھی پریمیم فاسٹ باولر ہے لیکن ضرورت کی ٹائم چار چار چھکے کھاتے
لیکن جو بھی ہو بھائی میں اس کی اس عمر میں اپنی فٹنس کو برقرا رکھنا کمال کی بات ہے مجھے تو لگتا ہے یہ کوئی جادوں کرتا ہے
14/04/2026
james vince welcome to peshawar zalmi ☠️