او نس گیا جے
Farsalan Gym &Fitness Center
Farsalan gym and fitness centre is a Page that posts content for motivation to goto the Gym and Lift!
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ...!!۔* ۔
جمعہ الوداع مبارک
اے ہمارے رب۔ اے ہماری سانسوں کے مالک ! ہم پر اپنے احسانات کی بارش برسا ،ہمارے ہر کام میں اپنا کرم فرما۔ہمارے گُناہوں، کوتاہیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما۔
یا اللہ ! ہمیں ہر آنے والے دُکھ، تکلیف، ذلت، رُسوائی، مُصیبت اور پریشانی سے محفوظ فرما۔
آمین
یا ربُ العالمین
26/05/2023
جب فردِ واحد نے بند دروازوں کے پیچھے ہماری حکومت کو ہٹانے اور مجرموں کے اسی گروہ کو واپس لانے کا فیصلہ کیا جو 3 عشروں سے پاکستان کو لوٹ رہا تھا تو ہماری معیشت تباہی کے گھاٹ اترنے لگی۔
یہ اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان کے عوام کا اس سے بڑھ کر نقصان کسی دشمن کیلئے بھی ممکن نہ تھا جتنا پی ڈی ایم نے گزشتہ ایک برس کے دوران کیا۔
معیشت کے حوالے سے یہ ہماری تاریخ کا بدترین سال تھا۔
19/05/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Basement Rehman Plaza Main Murree Road Bharakahu Islamabad
Islamabad
46000
Opening Hours
| Monday | 06:00 - 23:00 |
| Tuesday | 06:00 - 23:00 |
| Wednesday | 06:00 - 23:00 |
| Thursday | 06:00 - 23:00 |
| Friday | 06:00 - 23:00 |
| Saturday | 06:00 - 23:00 |