Professor Hafeez Lover's

Professor Hafeez Lover's

Share

Cricketer / Sports Enthusiasm/ Passionate Batsman 😘

16/08/2025

یہ پاکستان کا پہلا فوجی ہے جسے سب پیار کرتے ہیں ❤️💔
۔
۔
۔
۔
۔

21/12/2024

"TOP 10 MOST FUNNY Moments in Cricket"





10/12/2024

🚨 بابر اعظم کو T20I کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے لیے 39 رنز درکار ہیں۔ 🏏

Photos from Professor Hafeez Lover's post 09/12/2024

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے اوپنر فخر زمان کو دورہ جنوبی افریقا کے لیے وائٹ اور ریڈ بال اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے کی وجہ بتادی۔

بدھ کے روز جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں فخر زمان سمیت اہم کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا گیا۔

فخر زمان سے متعلق عبوری وائٹ بال ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہےکہ فخر کے نام پر اس لیے نہیں غور کیا گیا کہ وہ ابھی فارم اور میچ فٹنس حاصل نہیں کر پائے ہیں

Photos from Professor Hafeez Lover's post 09/12/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے تیاری کر رہے ہیں!🏏

📸: PCB

Photos from Professor Hafeez Lover's post 08/12/2024

شعیب ملک نے کہا، "صائم ایوب کو ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے لیے اوپننگ کرنی چاہیے۔ ماضی میں ٹی ٹوئنٹی میں ناکامیوں کے باوجود، صائم ایوب کو ٹیم سے باہر نہیں رکھا جا سکتا کبھی بھی نہیں۔ ہمیں اس کے ٹیلنٹ کو ضائع نہیں کرنا چاہیے"۔







08/12/2024

کاش تم ہمیں مچل سٹارک جتنا وقت دیتے تو آج پاکستان کرکٹ کے پاس ہمارے علاوہ بھی کئ شعیب اختر اور محمد آصف ہوتے۔۔۔۔!💝

Photos from Professor Hafeez Lover's post 08/12/2024

انڈر 19ایشیاکپ کے فائنل میں بنگلہ دیشی ٹیم نے بھارت کو 59 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا آج کا اتور بھارت کے لئے کسی بڑی مصیبت سے کم نہیں ہے ایک طرف آسٹریلیا نے بری طرح ٹیسٹ میچ میں ہرایا دیا ہےباقی رہی سہی کسر بنگالیوں نے نکال دی 🤩


Photos from Professor Hafeez Lover's post 03/12/2024

سفیان مکیم کی جانب سے زبردست بولنگ کا مظاہرہ 2.4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کی 🔥

آج اس کیلئے دل کھول کر لائک کریں♥️👌🏻

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad
ISLAMABADPUNJAB