Al Ihsan Cricket Club Khanozai

Al Ihsan Cricket Club Khanozai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Ihsan Cricket Club Khanozai, Sports Team, Murree Road, Islamabad.

Photos from Al Ihsan Cricket Club Khanozai's post 22/08/2026

الاحسان کرکٹ کلب حاجی اصغر خان ٹاپ 24 ٹیموں کیش فارئز ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچ میں جمال شہید سے ہار گیا۔
ابرار احمد کی بیانوے رنز بھی ٹیم کو نہیں بچا سکی۔
بیڈ لک ٹو الاحسان کرکٹ کلب

11/08/2026

کلیم اللہ کاکڑ الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے باقاعدہ نوٹیفائی کر دیا۔

20/07/2026

ملک شمشاد احمد پانیزئی نے الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی کے لیے ایک کرکٹ بیگ اسپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر ہم انکے مشکور ہے۔
کھیل کے ساتھ خاص دلچسپی رکھنے والے ملک شمشاد احمد پانیزئی کے اس کاوش کو ہم سراہتے ہیں۔

19/07/2026

🏆 اسپین ورلڈ کپ کا نیا چیمپیئن! 🇪🇸

فیران ٹوریس کی شاندار کارکردگی اور پوری اسپین ٹیم کی بے مثال محنت نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی۔ اسپین نے ورلڈ کپ اپنے نام کر کے دنیا بھر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔
👑 چیمپیئنز آف دی ورلڈ!👑

19/07/2026

🏏 تین میچوں کی شاندار سیریز 🏏

الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی 🆚 سنگم کرکٹ کلب لورالائی

19/07/2026

کون بنے گا فٹ بال کا سلطان
اسپین یا ارجنٹائن
اپنی رائے سے اگاہ کرے
FIFA World Cup

18/07/2026

الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی منگل کے دن 22 تاریخ سے لورالائی کی تین روزہ دورے کا اغاز کرے گی۔
دورے کے لیے یہ ٹیم اسکواڈ منتخب کیا گیا ہے🏏❤🏏

Pakistan Cricket Team

18/07/2026

الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی کے جانب سے رمیز راجہ کو پشین ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

13/07/2026

- کھلاڑیوں کے لیے بہترین نصیحت -

22/06/2026

بہت جلد انشاء الله الاحسان کرکٹ کلب کی کٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی دعا ہوٹل میں ہوگی۔ جسمیں علاقے کے تمام مایہ ناز کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔ اور کرکٹ کے فروغ کے لیے ان شاءاللہ علاقے کے سطح پر حکمت عملی بنائنگے۔ تاکہ ہارڈ بال کرکٹ کو خانوزئی میں فروغ ملے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Murree Road
Islamabad