Eleven Star kurli

Eleven Star kurli

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eleven Star kurli, Professional Sports Team, Islamabad.

24/10/2024

👉 Another Big Event FSL Session 1
Stay tune❣️

24/10/2024

👈 فرینڈز سپر لیگ سسزن 1 میں
میڈیا کے فرائض انجام دیں گے فخرے کرلی سردار فیضان عرف چیف صاحب ۔👉

27/04/2024
26/04/2024

کرلی سپر 8 ٹیپ بال ٹورنامنٹ
کرلی کی ٹیموں کے لئے یوسی نمل اور گاؤں مولیا سے لئے گئے اوپن ستارے جو اپنی اپنی ٹیموں میں جگمگائیں گے تمام سٹارز کو اہلیان کرلی کی جانب سے خوش آمدید کہیں گے اور امید ہے اپنی اپنی ٹیم کے لئے بہترین پرفارمینس دینگے!

23/04/2024

Zk Sports Super 8۔۔۔۔۔۔!!!!
سپر 8 شہر اقتدار میں سجنے جا رہا ہے

❤ ویلکم ویلکم ❤🏏

Photos from Eleven Star kurli's post 06/04/2024

مٹ گئے الیون سٹار کو مٹانے والے🌷
جھک گئے الیون سٹار کو جھکانے والے🌷
⚘چلتے ھیں دبے پاوں کوئی جاگ نہ جائیں۔
غلامی کی اسیروں یہی خاص ادا ھے 🌷
ھوتی نہیں جو قوام حق بات پہ یک جا
اس قوام کا حاکم ھی فقط اس کی سزا ھے۔
الیون سٹار⭐ کرلی ریڈی فار کرلی🏏 چمپیئن سپر لیگ گرین گارڈن کرلی 2024
الیون سٹار کرلی کی سینر قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ الیون سٹار کرلی کی ٹیم ایک بار پھر اپنے زورو بازوں پر میدان میں اترے گئی۔2021 کی کھوکھر لیگ کی چیمپئن سائیڈ نے ایک بار پھر فصیلہ کیا ھے کہ ھم اپنی ٹیم کو ایک بار پھر ملک شہزاد اعوان کی قیادت میں گرین گارڈن کرلی میں اتریں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں الیون سٹار⭐ کرلی کے تمام پیلر دوبارہ ان ایکشن ھوں گے۔الیون سٹار کرلی وہ واحد ٹیم ھی جس نے کرلی کو پہچان دی اور سرکل بکوٹ میں اپنا نام بنایا اور انشاءاللہ پھر اپنا نام بنانے کے لیے دوبارہ کوشش کرے گی۔ ٹیم میں ملک شہزاد ۔ملک امجد بابو جی ۔نصیر احمد ۔جہیانگر شاہ۔ملک وقاص۔مہمد خالد ۔مہمد آصف ۔اسد اعوان ۔امجد اعوان ۔ظہیر احمد ۔منیر احمد ۔ رفحت اعوان ۔ ملک قاسم اور حمزہ نصیر ان ایکشن ھوں گے ۔
🌷انشاءاللہ ایک بار پھر ابھریں گئے 🌷

Photos from Eleven Star kurli's post 05/04/2024
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad
44000