19/02/2026
Best wishes 🤞🤞
Bilal Ahmad { For Live cricket 🏏 coverage , video editing and poster designs:- Contact ~03275289772 }
19/02/2026
Best wishes 🤞🤞
16/02/2026
قریشی آباد والوں بہت بہت مبارکباد ❤️
الحمداللہ ایک کامیاب ترین ٹورنامنٹ!!!
اپنی نوعیت کا یہ لوکل ٹورنامنٹ تھا لیکن اس بات میں کوئی بھی دوسری رائے نہیں ہوسکتی کہ یہ بہت سے اوپن ٹورنامنٹ سے کسی بھی صورت کم نہ تھا ۔ ۔۔
✍️بات اگر انتظامات سے ہی شروع کی جائے تو انتظامیہ کمیٹی جس میں کامران خان || سراج خان || سردار ولید || نعیم خان || ناصر خان || ماجد لیفٹی || عرفان فانا اور بہت سے ننھے اسپورٹران ہوں یا انتظامیہ کمیٹی کا کوئی بھی ایسا رکن جسکا نام میرے ذہن سے نکل رہا ہو۔ ان سب کی کاوشوں کو سلام ہے یار 👏👏 کئی دنوں کی محنت اور ایونٹ والے دن برو قت تمام تر انتظامات ان سب لوگوں نے کسی بھی چیز کی کوئی بھی کمی نہ رہنے دی اس کے علاو اس طرز کے ٹورنامنٹ میں وقت پر ٹورنامنٹ کا آغاز اور بغیر کسی بد نظمی کے اسکا وقت پر ختم ہونا بھی ایک واضح مثال ہے کہ یہ ایک کامیاب ترین ایونٹ 👍❤️ تو اس سب پر سب سے پہلے انتظامیہ کمیٹی کو بہت زیادہ مبارکباد 🤩🥳
✍️اسکے بعد وہ بات جو سب سے پہلے کیے جانے کے قابل ہے وہ ہیں اس ٹورنامنٹ کی جان اس ٹورنامنٹ کے Behind The Scenes وہ لوگ جنکے بغیر اس ٹورنامنٹ کا کامیاب ہوںنا شاید ناممکن تھا وہ ہیں اس ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلیٰ اور اسپانسرز جنھوں نہ صرف قریشی آباد کی انتظامیہ کمیٹی اور پلیئرز بلکہ اس ٹورنامنٹ میں شریک ہر ایک رکن کی اسپورٹ اور حوصلہ افزائی کی حد پار کر دی ۔ سب سے پہلے بات کرتے ہیں دو ستاروں کامران ممتاز اور فرخ ستی حال مقیم UK جنھوں نے اس ٹورنامنٹ کو اس ایریا کی کرکٹ کو سارا دن نہ صرف دیکھا بلکہ سارا دن انعامات کی برسات کرتےرہے ، ہر ایک پلیئر کی چھوٹی چھوٹی پرفامنسز پر ہزاروں روپے کی نہ صرف اعلانات بلکہ اگلے سے پہلے اس کی بروقت ادائیگی بھی ، گراؤنڈ کمنٹیٹر اور براڈکاسٹر کیلئے 5 ہزار روپے کیش پرائز ، پلیئرز کے چھکوں اور وکٹس پر ان گنت دفعہ ہزار دو ہزار ،5٫5 ہزار کے اعلانات اور انکی ادائیگیاں سارا دن ان دو بھائیوں کی طرف سے جاری رہی ۔۔۔۔ تو ویلڈن یار آپ کی کرکٹ اور قریشی آباد کے لوکل پلیئرز کو اس حد اسپورٹ پر سلام ہے آپکو اللّٰہ پاک آپ کی جان اور مال میں برکت نصیب کری۔
✍️اس کے بعد ذکر متین خان حال مقیم کینیڈا ۔۔۔ جناب کی طرف سے سارا دن انعامات کی برسات رہی جن کی بیرون ملک سے بیٹھ کر نظر قریشی آباد کے بچے بچے پر رہی پلیئرز کی پرفامنسز پر کیش پرائزز کے انعامات ہوں یا باؤنڈری سے باہر کیچ کرنے پر ہر ایک میچ اور ہر ایک کیچ پر انعام کمال کا بندہ یار جس نے نہ صرف پلیئرز بلکہ شائقین کا بھی پوری طرح خیال رکھا ۔۔۔
✍️ اس کے بعد نوری خان ||| افضل خان ||| سردار ناصر || سردار نوید ۔۔۔۔ یہ بھی کچھ وہ محسن قریشی آباد ہیں جن کی طرف سے بھی سارا دن انعامات کی برسات رہی۔۔ پلیئر کے ہر ایک چھکے ، ہر چوکے ہر وکٹ ہر ایک کیچ ہر ایک پرفامنس پر انکی نگاہ رہی جو کہ لائیو براڈکاسٹ کے ذریعے یہ میچ دیکھتے رہے اور بروقت اپنے دعدے وفا کرتے رہے ۔۔۔ اگر ان تمام محسن قریشی آباد کی ایک ، ایک اناؤنسمنٹ کو یہاں پہ گنا جائے تو پھر بھی یہ انکے خلوص کا شکریہ ادا کرنے کے لیے کم ہو گا لیکن ان سب کی بس کو گننا شاید ناممکن ہے اور انکی تعداد بھی اتنی زیادہ کہ انکو یاد رکھ کے پھر گننا ناممکن سی بات ہے لیکن آپ تمام لوگوں کا میں اپنی طرف سے اور انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے دل سے مشکور و ممنون ۔۔ واقعی میں آپ لوگوں نے یہ بتا دیا کہ لوکل ٹیلنٹ کو کیسے پروموٹ کیا جاتا ہے اور اتفاق بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
✍️ اس کے بعد ایک اور پہلو جسکو بھی نظر انداز کرنا شاید میرے لیے بہت مشکل ہے وہ ہے ان لوگوں کی مہمان نوازی ۔۔۔ پورا دن ان لوگوں نے اپنے مہمانوں کو بھرپور خیال ہر پلیئر ہر آنے والے کی عزت کی ۔میں اگر اپنی مثال دوں تو انتظامیہ کی ٹیم کے ہر بندے کے منہ سے یہ الفاظ ہی سننے کو ملے کے۔۔ آپکو اور کسی چیز کی ضرورت نہیں ۔۔ ریفریشمنٹ ، پانی دن کا بہترین کھانا ، صبح کے ناشتے ، شام کے کھانے کی ہر بندے کی طرف سے بار بار دعوت یہ کچھ ان لوگوں کا ایسا اخلاق تھا جس سے میں بہت متاثر ہوا ۔۔۔ آپ تمام وہاں پر موجود اور جو بیرون ممالک بیٹھے ممبران جو سارا دن لائیو براڈکاسٹ پہ مجھے سپورٹ کرتے رہے ان سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ کوئی بھائی اگر یہاں تک پوسٹ پڑھ کر آگیا ہے تو پلیز میری ذات کیلئے نہیں ان لوگوں کی کوششوں کو داد دینے کیلئے ایک بار اس پوسٹ کو لازمی شیئر کر کر کے باقی تمام لوگوں تک ضرور پہنچانا ہے
نوٹ : اگر کسی بھی ہمارے بھائی کی کاوش میرے سے مس ہو گئی تو اس سے میں دل سے معزرت ۔۔ آپ سب لوگوں کی محنت ، اتفاق ، خلوص ، مہمان نوازی ، اخلاق انتظامات ، اصول پرستی یہ سب کچھ لکھنے کی یقیناً ایک وجہ ہے اگر کسی بھائی کا نام مجھ سے رہ گیا ہوا تو یقیناً کسی بھی بھائی کے یاد کروانے پر دوبارہ کسی دوسری پوسٹپر ضرور زکر کیا جائے گا ۔۔۔۔ جزاک اللہ
Cricket Insider Highlight ⊕ Bint E Hawa Sardar Nasir Saim Khan Sardar Waleed Boom Farrukh Satti Mateen Ahmed Khan naveed Khan
15/02/2026
چیمپئن ٹیم شہزاد الیون 🏏
بیٹنگ میں کمال پرفامنس کا مظاہرہ ساجد پٹھان ، تمام ہی مقابلوں میں انکا بلا رنز اگلتا رہا، سٹائل ،ٹیلنٹ اور محنت کا صلہ انکی اور انکی ٹیم کی یہ جیت ||| اور بالنگ میں بیسٹ بولر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے اسماعیل ملنگا ، شاندار رفتار ، جاندار یارکرز ، شاندار پرفامنس ❤️👏👏
Cricket Insider
Round 2 - FINAL ROUND
گرجا راولپنڈی سپر 4
آل پاکستان سپر فور کرکٹ میلہ 🏏
بمقام گرجا روڈ قریشی آباد 🏟️
ٹوٹل انعام تیس ہزار روپے کیش 💵
گرجا راولپنڈی سپر 4
آل پاکستان سپر فور کرکٹ میلہ 🏏
بمقام گرجا روڈ قریشی آباد 🏟️
ٹوٹل انعام تیس ہزار روپے کیش 💵
میچ نمبر5
آل پاکستان سپر فور کرکٹ میلہ 🏏
بمقام گرجا روڈ قریشی آباد 🏟️
ٹوٹل انعام تیس ہزار روپے کیش 💵
میچ نمبر7
آل پاکستان سپر فور کرکٹ میلہ 🏏
بمقام گرجا روڈ قریشی آباد 🏟️
ٹوٹل انعام تیس ہزار روپے کیش 💵
میچ نمبر6
آل پاکستان سپر فور کرکٹ میلہ 🏏
بمقام گرجا روڈ قریشی آباد 🏟️
ٹوٹل انعام تیس ہزار روپے کیش 💵
میچ نمبر5
آل پاکستان سپر فور کرکٹ میلہ 🏏
بمقام گرجا روڈ قریشی آباد 🏟️
ٹوٹل انعام تیس ہزار روپے کیش 💵
Cricket Insider
میچ نمبر4
آل پاکستان سپر فور کرکٹ میلہ 🏏
بمقام گرجا روڈ قریشی آباد 🏟️
ٹوٹل انعام تیس ہزار روپے کیش 💵
میچ نمبر 3
آل پاکستان سپر فور کرکٹ میلہ 🏏
بمقام گرجا روڈ قریشی آباد 🏟️
ٹوٹل انعام تیس ہزار روپے کیش 💵
رمضان پٹھان 🆚 عبداللہ الیون
میچ نمبر 2
آل پاکستان سپر فور کرکٹ میلہ 🏏
بمقام گرجا روڈ قریشی آباد 🏟️
ٹوٹل انعام تیس ہزار روپے کیش 💵