Sialkot Super Sports

Sialkot Super Sports

Share

ALL SPORTS ITEMS

Photos 19/11/2016

Your Favourite Club ....

Photos 13/11/2016
20/07/2016

Plz check and like this page .....
Sialkot Super Sports

Photos 07/07/2016

Eid offer 50%off One Football
Rs:425/-
Contact #
03125086287

Photos 16/06/2016

Football Discounted offer
Only for Rs. 700/-

Photos 09/06/2016

فٹبال ورلڈکپ 2018
پیر 2 نومبر 2015
پاکستان کو بڑے پیمانے پر فٹبالز کی تیاری کا آرڈر مل گیا۔۔۔۔اگرچہ دنیا میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والے کھیل فٹبال میں پاکستان ایک اوسط درجے کی ٹیم ہے، قومی ٹیم نے 68 برس کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ورلڈ کپ میں کبھی شرکت نہیں کی
فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں بھی پاکستان کے بنے ہوئے بالز استعمال ہوں گے، فیفا نے روس میں شیڈول میگا ایونٹ کے لیے سیالکوٹ کی نجی کمپنی کو بڑے پیمانے پر فٹبالز کی تیاری کا آرڈر دے دیا ہے۔
اگرچہ دنیا میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والے کھیل فٹبال میں پاکستان ایک اوسط درجے کی ٹیم ہے، قومی ٹیم نے 68 برس کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ورلڈ کپ میں کبھی شرکت نہیں کی اور نہ ہی کبھی عالمی رینکنگ میں ٹاپ 100 میں شمولیت نصیب ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود عوام کے لیے ہر 4 سال بعد ہونے والے ورلڈ کپ سے پہلے خوشخبری مل جاتی ہے کیونکہ سیالکوٹ کے بننے ہوئے فٹبال اکثر میگا ایونٹ کی زینت بن جاتے ہیں، گزشتہ برس برازیل میں کھیلے گئے عالمی کپ میں بھی سیالکوٹ کی نجی کمپنی کے بننے ہوئے فٹبال استعمال ہوئے تھے، اب فیفا نے روس میں شیڈول 2018 کے میگا ایونٹ کے لیے اسی کمپنی کو کئی لاکھ فٹبالز ابھی سے تیار کرنے کے آرڈرز دے دیے ہیں۔

(خبر جاری ہے)

کمپنی کے ڈائریکٹر خواجہ حسن نے قومی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ2014 کے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی فٹبالز استعمال ہوئے اور آئندہ میگا ایونٹ میں استعمال ہونے والے فٹبالز بھی سیالکوٹ میں ہی تیار کیے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اس منصوبے سے ملک کو خطیر زر مبادلہ ملنے کے ساتھ روس اور پاکستان کے تعلقات میں بھی بہتری آئے گی۔ انھوں نے کہا کہ ہماری کمپنی انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشنز اور فیفاکے ساتھ گزشتہ کئی برسوں سے منسلک ہے، ہمیں مستقبل کے کئی بڑے منصوبوں پر کافی کام کرنا ہے، میگا ایونٹ کے لیے کثیر تعداد میں فٹبال کی تیاری میں 2 سال کا وقت درکار ہوتا ہے اور ہم نے ان پروجیکٹس کی تکیمل کے لیے ہدف مقرر کرلیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad
Islamabad