JHANG sports channel

JHANG sports channel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JHANG sports channel, Sports, Royal Avenue Hostel City near COMSATS University, Park Road Islamabad, Islamabad.

🏏🔥 حاجی اشرف، عمر گل، شیخ شبیر احمد، اکرم مولا اور ندیم شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏📍 مقام: 351 گ ب ناگرا🏆 زیرِ انتظام:...
10/07/2026

🏏🔥 حاجی اشرف، عمر گل، شیخ شبیر احمد، اکرم مولا اور ندیم شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏
📍 مقام: 351 گ ب ناگرا
🏆 زیرِ انتظام: رانا کرکٹ کلب 351
👥 ٹیمیں: 32
💰 انٹری فیس: 2351 روپے
🥇 پہلا انعام: 50,351 روپے بمعہ ٹرافی
🥈 دوسرا انعام: 25,351 روپے بمعہ ٹرافی
📅 تاریخ:
11 جون 2026 (جمعرات)
12 جون 2026 (جمعہ)
13 جون 2026 (ہفتہ)
14 جون 2026 (اتوار)
15 جون 2026 (پیر)
🎙 براڈکاسٹر: رضوان جانی – TCB Official
📞 رابطہ نمبر:
0337-7039114 (حسان خان)
0316-7072987
🌟 کرکٹ کے شوقین حضرات اپنی ٹیموں کی انٹری جلد از جلد کنفرم کروائیں اور ایک شاندار ایونٹ کا حصہ بنیں۔
🏏🔥

چلو چلو 404 چلو 🏃🏻🏃 ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا 🗓️یادگار مرحومین ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ✨ 4...
07/05/2026

چلو چلو 404 چلو 🏃🏻🏃
ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا 🗓️
یادگار مرحومین ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام ✨ 404 ج۔ب
پہلا انعام 🪎 25 ہزار روپے بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام 🪎 15 ہزار روپے بمعہ ٹرافی 🏆
ٹیمیں 16 انٹری فیس 2500
ٹورنامنٹ زیرسرپرستی ❣️
&
ٹورنامنٹ آرگنائزرز ❤️🔥

ایونٹ منیجر وائس آف پنجاب
#حسان علی خان03377039114
براڈکاسٹر
ٹورنامنٹ کے تمام میچز اسی پیج پر لائیو نشر کیے جائیں گے۔
VCB SPORTS OFFICIAL

150 جگووالی کرکٹ میلہ میں حسان علی کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی اپنے دونوں میچز میں انڈر 10 رنز اوور کیے اور بڑے پلی...
09/04/2026

150 جگووالی کرکٹ میلہ میں حسان علی کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی اپنے دونوں میچز میں انڈر 10 رنز اوور کیے اور بڑے پلیئرز کو بے بس کیے پہلے میچ میں جہاں پر 60 رنز کا ٹارگٹ تھ مخالف ٹیم کو پہلے ہی اوور میں مشکل میں ڈال دیا زوار ورک کو آؤٹ کر کے انڈر 10 اوور کیا دوسرے میچ میں بھی ایسے ہی بولنگ کی 2 کیچ ڈراپ کیے گے بیٹسمینو کے پھر بھی وہاں 10 رنز پر اوور کیا ویل پلیڈ حسان علی

{واجد لیفٹی}،{حافظ عثمان}،{عثمان مانی}بمقابلہ{نبیل توڑو}،{علی خانیوال}،{دلاور ڈانگرہ}BEST OF THREE SERIES لائیو آن VCB S...
08/04/2026

{واجد لیفٹی}،{حافظ عثمان}،{عثمان مانی}
بمقابلہ
{نبیل توڑو}،{علی خانیوال}،{دلاور ڈانگرہ}
BEST OF THREE SERIES
لائیو آن VCB SPORTS OFFICIAL
لائیو سپانسر

لائیو اسی پیج پر
براڈکاسٹر

26/10/2025

😔😊😔

عرفان نونا فرام بہاولپور 🤕اچانک ٹیپ بال کرکٹ سے کیوں غائب ہوگیا..یہی عرفان نونا ہر بڑے چھوٹے ایونٹ کا حصہ ہوتا تھا...😑کی...
24/10/2025

عرفان نونا فرام بہاولپور 🤕
اچانک ٹیپ بال کرکٹ سے کیوں غائب ہوگیا..یہی عرفان نونا ہر بڑے چھوٹے ایونٹ کا حصہ ہوتا تھا...😑
کیا عرفان نونا کسی گروپ کا حصہ نہیں..😱
کیا عرفان نونا کا ہی ایکشن پورے ٹیپ بال میں مشقوق🤔 ہے..🤔
عرفان بھائی انجری کا شکار ہے کیا کوئی اور وجہ ہیں
اپنی راۓ لازمی دیں😕
عرفان بھائی اللہ پاک آپکے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
Keep Following JHANG SPORTS CHANNEL

02/08/2025

Passion

28/07/2025

بھائی سعید گول گپے والے کا بہترین چھکا😝😝😝


TOP FAN

25/07/2025



Address

Royal Avenue Hostel City Near COMSATS University, Park Road Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JHANG sports channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category