Cricket with Iqra

Cricket with Iqra

Share

The Official fan fage Of Hyderabad
Follow us for Support Your own Hyderabad team in PSL

15/06/2026

بھلے ہی پاکستان کی فٹبال ٹیم ورلڈکپ کا حصہ نہیں ہے
مگر دنیاۓ سپورٹس کے سب سے بڑے میلے میں استعمال ھونے
والی فٹ بال 70 پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے بن کے جاتی ہے
ٹری اونڈا نامی یہ فٹ بال جو ورلڈکپ میں استعمال ھو رہی ہے
سیالکوٹ میں سپورٹس فاروڈ کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا ہے

08/06/2026

زرا ان کی سنیں کہتا ہے کہ ھم نے اپنی حکومت سے کہا تھا کہ جب ھم پاکستان میں کھیل سکتے ہیں تو انڈیا میں کیوں نہیں پاکستان تو زیادہ خطرناک لیکن اس زلیل انسان کے اندر اتنی بھی عقل نہیں کہ بنگال ٹیم انڈیا سیکورٹی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لیے نہیں گے تھے کہ ان کے پلیر کو انڈیا نے IPL سے باہر کیا اور بنگالی بورڈ نے انڈیا کا بائکاٹ کیا تھا لیکن بندہ شروع دن سے پاکستان کے خلاف ہے

08/06/2026

دنیاۓ سپورٹس کا سب سے بڑا میلہ فٹ بال ورلڈ کپ شروع ھونے میں صرف چار دن بچے ہیں یہ ورلڈکپ امریکہ کینیڈا اور مکسیکو میں کھیلا جاۓ گا اس ورلڈ کپ سب سے زیادہ 48 ٹیمیں ھونگی اور قریب 90 میچز کھیلے جائیں گے آپ کس ٹیم کو سپورٹ
کر رہیے ھو میں میری فیورٹ پرتگال ہے

゚viralシfypシ゚viralシal ゚

08/06/2026

کیا ہر سریز کے بعد کپتان اور کوچ بدلنا ہی مسلے کاحل ہے یا
میرٹ پہ انتخاب ضروری ہے سرفراز کو بنگلہ دیش ٹور کیلے ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ دی گی اور کہا جا رہا ہے ان کو ہٹا کر یونس کو ٹیسٹ کوچ بنایا جا رہا ہے اس کوئی شک نہیں کہ یونس خان ایک بہترین کوچ ھونگے مگر سرفراز پھر لگایا کیوں تھا اور کہا جا رہا ہے اس نے سلیکشن پہ سوال اٹھاۓ تھے اس لیے ان کو فارغ کیا جا رہا ہے مطلب کہ جو بھی بندہ میرٹ کی بات کرے گا اس نکال دیا جاۓ گا پھر یونس کے آنے سے بھی کوئی فائدہ ھونے والا نہیں کیونکہ ھوگا وہی جو ھوتا آ رہا ہے اور یہی ہماری کرکٹ کی زوال کی وجہ ہے

07/06/2026

Good Night... 🕒

゚viralシfypシ゚viralシal ゚

07/06/2026

لارڈز میں کھیلے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ
نے نیوزی کو 115 رنز سے شکست دے دی

07/06/2026

Alex Carey say thanks Pakistan on Instagram Story. 🗣️

07/06/2026

Saim ayub against South Africa on Pink day Match

゚viralシfypシ゚viralシal ゚

07/06/2026

Hello someone send me Stars ⭐⭐⭐
I'm not Interested in Stars but it's Meta Task And Wana Complete it

07/06/2026

بڑے مواقعوں کا بڑا پلیر جیسے ہمشہ قربانی کا بکرا بنایا گیا جہاں جہاں ٹیم پھنسی وہاں اس کو کھلا دیا گیا 2023 ورلڈکپ میں ان کی جگہ پرچی امام کو کھلایا گیا لیکن ان سے جب نہیں تو پھر نیوزی لینڈ کے خلاف 402 کا پیچھا کرنے کیلے فخر زمان کو بھیج دیا گیا اور اس ںے کرکے دکھایا اسی ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پھر سے ان کو بابر بیٹھایا گیا اور جب ٹیم پھنسی اور اگلے کیلے راؤنڈ تک پہنچنے کیلے ٹیم کو اپنا آخری مقابلہ سری لنکا خلاف بڑے مارجن سے جیتنے کی باری آئی تو ان بابر کی جگہ کھلایا گیا کہ بھئی اب کچھ کرو ھم سے تو نہیں ھو رہا اور وہاں اس 43 بالز پہ 83 کیے اگرچہ پاکستان اپنی خراب بالنگ کیوجہ اس میچ کو بڑے مارجن جیت نہیں سکا آخری بار پاکستان نے ونڈے میں جب انڈیا کو ہرایا تھا 2017 کے چمپینز ٹرافی کے فائنل میں وہاں بھی فخر زمان نے 137 کی باری کھیلی تھی مگر اس پلیر کیساتھ وہی سلوک ھو رہا ہے جو کہ پاکستان میں ہمشہ ایک ٹیلنٹڈ پلیر کیساتھ ھوتا ہے جو اپنے دم پہ کھیلتا ہے اسے کبھی ان فٹ قرار دیا جاتا کبھی کوئی اور بہانہ بنایا جاتا ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad