01/05/2024
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام اور باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرے نگرانی سینئر ڈسٹرکٹ چیلنج کپ میں عبد المجید نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور امید ظاہر کی کہ انے والے میچز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے