Tanol Sports

Tanol Sports 𝐿𝑜𝑐𝑎𝑙 𝐶𝑟𝑖𝑐𝑘𝑒𝑡 𝐶𝑜𝑚𝑚𝑒𝑛𝑡𝑎𝑡𝑜𝑟 𝐴𝑛𝑑 𝐿𝑖𝑣𝑒 𝐵𝑟𝑜𝑎𝑑𝐶𝑎𝑠𝑡𝑒𝑟.
________________________________________________
𝐾ℎ𝑎𝑙𝑖𝑑 👉 👉 👉 0332-3711116

کون سی سائیڈ کتنی تگڑی ہے؟میچ جیتنے کے لیئے کس کے کتنے چانسز ہیں؟کس ٹیم کا کون سا امپیکٹ پلیئر ہوگا؟اور کون سا گیم چینجر...
16/09/2026

کون سی سائیڈ کتنی تگڑی ہے؟
میچ جیتنے کے لیئے کس کے کتنے چانسز ہیں؟
کس ٹیم کا کون سا امپیکٹ پلیئر ہوگا؟
اور کون سا گیم چینجر ہوگا؟
RST=Polak,Farhad,Faizan Pacer, Hammad, Zaheen, ZarGul?
___________________________________
KT=Hammad,Farhad,Wasi, Abbas, Farooq?

Who's favourite?
16/09/2026

Who's favourite?

کون سی ٹیم جیت کے لیے فیورٹ ہے؟
16/09/2026

کون سی ٹیم جیت کے لیے فیورٹ ہے؟

تناول سپر لیگ سیزن 4 میں ٹیم یوسف تنولی لورز کی جانب سے لگاتار 2 میچز جیتنے اور بہترین پرفارمنس پر ٹیم اونر ملک عدنان تن...
14/09/2026

تناول سپر لیگ سیزن 4 میں ٹیم یوسف تنولی لورز کی جانب سے لگاتار 2 میچز جیتنے اور بہترین پرفارمنس پر ٹیم اونر ملک عدنان تنولی کی جانب سے Best wishes کال

حمزہ لیفٹی عام طور پر اپنی شاندار بیٹنگ کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن کل اتوار کو سکائی واکر سپر کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے...
14/09/2026

حمزہ لیفٹی عام طور پر اپنی شاندار بیٹنگ کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن کل اتوار کو سکائی واکر سپر کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے اپنی باؤلنگ سے بھی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
ایک موقع پر برادرز الیون زادہ ڈوگہ کی ٹیم میچ پر حاوی نظر آ رہی تھی اور 6 اوور میں صرف 59 رنز رہ گئے تھے اور 6 وکٹیں ان کے ہاتھ میں تھیں، لیکن اننگز کے 15ویں اوور میں پہلی مرتبہ باؤلنگ کے لیے آنے والے حمزہ لیفٹی نے پہلے ہی اوور میں سیٹ بیٹسمین زری کو آؤٹ کر کے میچ کا نقشہ ہی بدل دیا۔
اس کے بعد حمزہ نے مزید 3 وکٹیں حاصل کیں اور یوں صرف 2.1 اوورز میں 13 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ 🔥

بیٹ سے کمال، گیند سے تہلکہ — حمزہ لیفٹی! 👑💙

عباس چوہ ڈوگہ والے کی تناول سپر لیگ میں زبردست آل راؤنڈ پرفارمنس 🔥
14/09/2026

عباس چوہ ڈوگہ والے کی تناول سپر لیگ میں زبردست آل راؤنڈ پرفارمنس 🔥

فیضان کا اعوان ٹائیگر کے خلاف لاٹھی چارج 🔥
13/09/2026

فیضان کا اعوان ٹائیگر کے خلاف لاٹھی چارج 🔥

آج Royal Stars Tanol کی جانب سے 388 کے دفاع کے لیئے Royal Stars Tanol فرنٹ لائن کے باؤلر نے بھرپور دفاع کیا۔۔جن میں فیضا...
13/09/2026

آج Royal Stars Tanol کی جانب سے 388 کے دفاع کے لیئے Royal Stars Tanol فرنٹ لائن کے باؤلر نے بھرپور دفاع کیا۔۔
جن میں فیضان پیسر اور حسنین سردار نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اگر مزید فیلڈرز ساتھ دیتے تو ٹیم کو بڑے مارجن اور رن ریٹ کے ساتھ جیت حاصل ہو سکتی تھی

آج Royal Stars Tanol  اور Stars Eleven کے مدمقابل لیگ کے ابتدائی سٹیج کا میچ کھیلا گیا ۔جس میں امجد کی تباہ کن بیٹنگ کے ...
13/09/2026

آج Royal Stars Tanol اور Stars Eleven کے مدمقابل لیگ کے ابتدائی سٹیج کا میچ کھیلا گیا ۔
جس میں امجد کی تباہ کن بیٹنگ کے بعد ذہین خان اور عامر امجد نے بھی نہ صرف بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے،بلکہ پچھلے اوورز میں حاصل کردہ rhythm کے ساتھ اننگ کو جاری رکھا ۔۔
اور ان کی برک رفتار اور گیم چینجر اننگ کی بدولت Royal Stars Tanol بڑا ٹارگٹ کھڑا کرنے میں کامیاب ہوئی

آج Royal Stars Tanol اور Stars Eleven درمیان تناول سپر لیگ سیزن 4 کا میچ کھیلا گیا ۔۔۔ Royal Stars Tanol نے پہلے ٹاس جیت...
13/09/2026

آج Royal Stars Tanol اور Stars Eleven درمیان تناول سپر لیگ سیزن 4 کا میچ کھیلا گیا ۔۔۔ Royal Stars Tanol نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جس میں ٹیم کے اوپنر بیٹسمین AMJAD MUGHAL نے پہلے اوور سے Stars Eleven کے باؤلرز کو آڑے ہاتھوں لیا، اور لوہا توڑ سٹرائیک ریٹ کے ساتھ محض 57 بالز پر 180 سکورز جڑھ دیئے ۔
لیکن بدقسمتی سے اس سیزن میں اب تک ALI KICHI کی گریٹ اننگ 216 رنز کو کراس کرنے میں ناکام رہے
بہرحال ان کی برق رفتار اننگ کی بدولت Royal Stars Tanol نے 388 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا۔
جواب میں Stars Eleven کی پوری ٹیم 17 اوورز میں 225 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

Address

Tehsil Tanawal V/C Karham
Jabba

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanol Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share