Syed Asad

Syed Asad

Share

Cricket is my passion ��

16/08/2025

بیسواں سالانہ ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
چیف آرگنائزر :- میاں اظہر
صدر ٹورنامنٹ :- استاد خرم بٹ
میڈیا مینجر :- اسد شاہ (ٹائیگرز کرکٹ کلب) , حافظ وسیم(فیصل آباد کرکٹ لکی)
چوتھا کوارٹر فائنل

بوس 128 گ ب کرکٹ کلب
🆚
ٹائیگرز کرکٹ کلب
4:00 بجے شام

پہلا انعام, 50000
دوسرا انعام, 25000
3000 ,انٹری فیس
بمقام :- گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالہ
خصوصی تعاون
رحمان یوسف (دبئی) مہر عادل (یو کے), میاں وقاص (اے ون شاپنگ بیگ), میاں شبیر (کنیڈا) ، السید کریانہ سٹور 240 موڑ , میاں طیب (ایم بی گولڈ) حاجی مصطفی منا ، جنید رائے, میاں زین (پراپرٹیز) , کاشف خان (مسقط) ، عظیم اٹوز (جھال)
، نفیس آپریشن مینجر میزان بینک

Photos from Syed Asad's post 16/08/2025


ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کہ دوسرے مقابلہے میں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ نہ قابلِ شکست 134 زنز کا ہدف سیٹ کیا جس میں شاندار بلے بازی کے جوہر دیکھاۓ نے اور رنز کے تعاقب میں کہ 3مین بلے بازوں کو پہلے ہی اوور میں پولین واپس بھیج کر میچ پر پکڑ مضبوط کی جس کہ بعد ہارون میموریل کی وکٹس جم نہ پائ اور رنز کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی اس طرح نے سیمی فائنل کے لۓ کوالیفائی کر لیا

آج کی اس پرفارمنس پر کوئی جملہ؟؟
کمنٹیٹر اینڈ براڈکاسٹر اسد شاہ

Photos from Syed Asad's post 14/08/2025

بیسواں سالانہ ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
چیف آرگنائزر :- میاں اظہر
صدر ٹورنامنٹ :- استاد خرم بٹ
میڈیا مینجر :- اسد شاہ (ٹائیگرز کرکٹ کلب) , حافظ وسیم(فیصل آباد کرکٹ لکی)
دوسرا کواٹر فائنل
غالب کرکٹ کلب بمقابلہ ہارون اینڈ عاشق میموریل
2:00 بجے دوپہر
تیسرا کوارٹر فائنل
اے ون کرکٹ کلب بمقابلہ السید ٹائیگرز کرکٹ کلب 239 گ ب
4:00 بجے شام
پہلا انعام, 50000
دوسرا انعام, 25000
3000 ,انٹری فیس
بمقام :- گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالہ
خصوصی تعاون
رحمان یوسف (دبئی) مہر عادل (یو کے), میاں وقاص (اے ون شاپنگ بیگ), میاں شبیر (کنیڈا) ، السید کریانہ سٹور 240 موڑ , میاں طیب (ایم بی گولڈ) حاجی مصطفی منا ، جنید رائے, میاں زین (پراپرٹیز) , کاشف خان (مسقط) ، عظیم اٹوز (جھال)
، نفیس آپریشن مینجر میزان بینک

Photos from Syed Asad's post 14/08/2025

🏆❤شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے🏆❤
❤🎗سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے🎗❤
ہاں جی دوستو تو آج اس پلئیر کو تو اپ سب جانتے ہی ہوں گے تو اپ کو بتاتا چلو کہ آج سر زمین پر جڑانوالہ پر ہونے والے ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کہ پہلے کواٹر فا ئنل مقابلے میں شو کر ڈالا نے 15 چھکوں کی مدد سے 120 رنز کی ناقبل شکست اننگز کھیل ڈالی اور اپنی ٹیم کو کہ لئے کوالیفائی کر لیا


آج کی نبیل بھالو کی اس پرفارمنس پر کوئی جملہ؟؟؟
کمنٹیٹر اینڈ براڈکاسٹر اسد شاہ

14/08/2025


ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید موریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں اج سٹی لائنز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ناقابل شکست فیصلہ کیا جس میں 156 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا اور سینچری سکور کی نبیل بھالو نے بولنگ کی بات کی جائے تو بولنگ پر جب پانچ چھکے کا مہنگا اور لگنے کے بعد نبیل بھالو اوور پر ائے تو میچ کا پاسہ پلٹ دیا اور اپنے تیز گیند سے اصغر میموریل کلب کی دو وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے اور میچ کو ون سائیڈڈ کروا کر اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کروا لیا

اج کی پرفارمنس کے بارے میں کوئی جملہ

13/08/2025

آج کے موقع پر ہونے جا رہا ہے سرزمین جڑانوالا پر ایک شاندار بڑا کانٹے دار مقابلہ جس میں جڑانوالہ کی ٹاپ ارڈر کی دو ٹیم میں""__ "" اور ان کے مد مقابل ہوں گے ""___ ___"""جو ٹیم
ایک طرف دوسری طرف ہوں گے ایک طرف ہوگا دوسری طرف ہو گا #کاکا ایک طرف ہوگا #نومی دوسری طرف ہوں گا #حسن اور بولنگ میں ایک طرف ہوں گے جڑانوالہ کے سپیڈ سٹار ان کا ساتھ دیں گے سٹار ال راؤنڈر دوسری طرف ہوں گے اور ان کا ساتھ دیں گے مقابلہ جیتے والی کوالیفائی کرے گی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل کے لیے تو کل دیکھنا نہ بھولیے گا شام چار بجے بمقام گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالا میں اور لائیو انشاءاللہ تعالیٰ فیس بک پیج بیسٹ_اف لک فار بوتھ ٹیم #

12/08/2025

🎯🥇🏆کانچ کی آغوش میں رہ کر بھی پتھر سے لڑا🥇🎯🏆
🎗🥇🏆 ناامیدی کی فضا میں بھی مقدر سے لڑا🎗🏆
اج جاری بیسواں میچ ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کہ کوالیفائر میچ میں ان بالررز
کی جوڑی نے کمال کردیا
_گ_ب کے ان شہزادوں اور نے شاگرد خاص
جتنی تعریف کی جاۓ ان دونوں باولرز کی اتنی کم ہے جیسی پرفارمنس کل کے میچ میں ان باولرَز نے دی اپنی نپی تلی باولنگ سے کے بلے بازوں کو کھل کر کھلینے ک موقع نہ دی اور اپنی ٹیم کو کامیابی دلوا کر اگلے روانڈ کے لیۓ کوالیفائی کروادیا۔۔

کل کی ان باولرز کی پرفارمنس پر کوئی جملہ؟؟؟؟
کمنٹیٹر اینڈ براڈکاسٹر اسد شاہ

12/08/2025

🏆🎗ہار ہو جاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے🎗 🏆
🏆🥉 جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے🥉🏆
🏏🏏 یہ بلے باز بہت خاص ہیں
بات کرتے چلیں آج ہونے والے کوارٹر فائنل کوالیفائنگ میچ میں نے کی نمائندگی کرتے ہوۓ سر زمین جڑانوالہ پر اپنے پہلے ہی میچ میں جو اننگز کھیلی بڑی سائیڈ کے خلاف محض 22 بالز پر 11 دل کش اور فلک شگاف چھکوں کی مدد سے 86 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس مین ان کے ایک بالر کے خلاف 5 اور ایک کے خلاف لگاتار 4 چھکے بھی شامل ہیں اور میچ کو جیتنے میں اہم کردار ادا کیا
اور اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل کے کی لیۓ کوالیفائی کر لیا

آج کی حسن کی۔ اس پرفارمنس کے باعے میں کوئی جملہ؟؟؟
کمنٹیٹر اینڈ براڈکاسٹر اسدشاہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jaranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Jaranwala