13/03/2026
رات تیرہ مارچ کو کھیلی گی انصاف بیڈمنٹن لیگ میں بہت دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ بیسٹ پلیر اف ٹورنامنٹ ایوارڈ مون بھائی کو اور فائنل میچ کے بیسٹ پلیئر کا ایوارڈ رانا افان نے حاصل کیا ۔اور اسی طرح فائنل مقابلے میں ملک واصب اور افان نے کامیابی سمیٹی۔۔ سیکنڈ نمبر پہ انے والے دانی بھائی اور عبدالرحمن تھے ۔ لیگ کے اخر میں مہمان خصوصی ملک زاہد نے پلیئرز کو انعامات تقسیم کیے لیگ کو کامیاب کروانے پر انصاف گروپ کو اور اس کے سپانسر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
13/03/2026
11/03/2026
11/03/2026
22/11/2025
10/10/2025
10/10/2025
17/11/2023