Jehangira Entertainment

Jehangira Entertainment sportsman

جہانگیرہ کرکٹ لیگ فائنل میچ خاورئ سٹارز نے اپنے نام کرلیا مبارک ہو خاورئ سٹارز✌فائنل میچ کے مہمان خصوصی انجینئرز ملک بلا...
09/06/2024

جہانگیرہ کرکٹ لیگ فائنل میچ خاورئ سٹارز نے اپنے نام کرلیا مبارک ہو خاورئ سٹارز✌
فائنل میچ کے مہمان خصوصی انجینئرز ملک بلال خان اور ان کیساتھ آئے ہوئے خاورئ کے مہمان عباس (A.B) عارفین لا فیصل سرحدی عبداللہ مشوانی نورالقمر اور آنے والے تمام احباب کے بے حد مشکور ہے🙏
ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی ظہیر لالا
فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی عمر زمان
ٹورنامنٹ کے بہترین باولر فواد (بلہ)

09/06/2024
08/06/2024

🏏ﺁﺑﺸــــــــﺎﺭﯾﮟ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﭘﻨﺎﮦ ہمارے ﺩﺍﻣﻦ ﻣﯿﮟ🔥✌
ﺟﻨﮭﯿﮟ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺗﺮﺳﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﺭﯾــــــــﺎ ہو تم🖤

ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سکندر 🏏🔥

جہانگیرہ میں جاری آل پاکستان 1 اوپن ٹورنامنٹ کے سیمی فاءنل میں میں 👏مبشر ایم کے🏏🔥 نے 120 رنز کے تعاقب میں ایک سٹرانگ باؤلنگ لائن کے خلاف 8 چھکوں کی مدد سے 70+🔥کی شاندار اننگز کھیلی بد قسمتی سے مبشر ایم کے آؤٹ ہونے کے بعد انکی ٹیم 12 بال پر 16 رنز نا بنا سکی اور میچ ہار گئی گراؤنڈ میں بیٹھے شائقین کرکٹ نے خوب داد دی حوصلہ افزائی کی اور انکی بیٹنگ سے لطف اندوز ہوے ویلڈن مبشر ایم کے🔥🫴🫴Good luck for future 🤲

کل ہوگا ایک بڑا ٹاکرا لائیو آن ملک سپورٹس جہانگیرہ
04/06/2024

کل ہوگا ایک بڑا ٹاکرا
لائیو آن ملک سپورٹس جہانگیرہ

کل انشاءاللہ بروز منگل انشاءاللہ
03/06/2024

کل انشاءاللہ بروز منگل انشاءاللہ

Address

Jehangira
25000

Telephone

+923349319119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jehangira Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share