31/08/2026
Champions 🏏
, Ali Sialkot , ❤️
Photography Has Nothing To Do With Cameras.📸🤗🤳
TS S T U D I O 📸🏏
Follow Our Page To See Pakistani Tape Ball Stars in Action, We Need Your Support🫶🥀💐
31/08/2026
Champions 🏏
, Ali Sialkot , ❤️
میں ساری دنیا توں خوش ںصیب آں میرا ترانہ محمدی اے❤️❤️❤️❤️
30/08/2026
❤
آؤنر آف بہاولپور
میں 2023 سے رضوان بھائی کو فالو کرتا آرہا ہوں رات 2023 کے بعد پھر سے ملاقات ہوئی فوٹوگرافی اور ویڈیو گرافی کے حوالے سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا ہے رات پلیئرز اور میڈیا کے ساتھ بھرپور حوصلہ افزائی کرتے نظر آئے
سب خاص بات میرے لیے بہت بڑی آفر کی کہ جب مرضی ہمارے سٹوڈیو آئیں 11 کیمروں میں سے آپ جو مرضی لیکر جائیں اور جب تک دل کرے کام کریں ❤
30/08/2026
آیا میانوالی دا شہزادہ ،❤
دور حاضر میں یہ بندہ بہترین باؤلنگ کرتے نظر آرہا ہے ہر جگہ بہت ہی کم عرصہ میں اتنا بڑا نام بنانا اور پھر اپنی پرفارمنس کو مینٹین رکھنا رات حاصلپور کی سرزمین پر زبردست انداز میں باؤل بازی کی اور اپنی ٹیم کو بآسانی سیمی فائنل میں پہنچایا❤
30/08/2026
جاز ٹیپ بال کلیش پاورڈ باۓ الفرید سپورٹس
Thanks Leader of tape Ball Mian Asif Nadeem sb❤
30/08/2026
سیال سپر لیگ سیزن 1🏆🔥✌️
SSL 2026💝🏆🏏✌️
انشاءﷲ اکتوبر نومبر میں ضلع وائز
3 آل پاکستان
خصوصی آمد اینڈ ٹورنامنٹ سپانسر
لیڈر آف ٹیپ بال PSL چیئرمیں
جناب میاں آصف ندیم صاحب💝🤝
لیڈر صاحب کی جانب سے
انٹری فری کر دی گئی ہے
چیف ایگزیکٹو محترم پیر رانجهو سائیں
برانڈ ایمبسیڑر برانڈ آف پاکستان
فہد میاں چنوں
چیف آرگنائزر مہر نجف علی سیال
ایونٹ مینجر وقار شاہ
ٹوٹل انعام 3 لاکھ روپے
صرف 6 ٹیمز 5 میچ دو کواٹر
دو سیمی فائنل اور فائنل
بمقام لنڈو شارجہ کرکٹ گراؤنڈ رجانہ
ٹیم انٹر کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں
شکریہ💝🤝
30/08/2026
ٹورنامنٹ کی دوسری رات سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی دوسری ٹیم ضیا الیون وہاڑی
بیٹنگ میں پوری رات شعیب بزدار اور عمیر بٹ کی شاندار بیٹنگ
بالنگ میں انعام لیفٹی ، حامی پیسر ، معظم اعوان اور انجم نوید کی شاندار بالنگ ..
Congratulations 👏🎉🎉 Team Zia Eleven Vehari
30/08/2026
❤
جب یہ بندہ پیک پر تھا تو ہر تگڑا بلے باز اس گیند باز کو ساتھ رکھتا تھا لیکن جب برا وقت آیا باؤلنگ میں پرفارمنس نہ ہو پائی تو ہر بڑے ایونٹ میں اس نوجوان کو اگنور کیا گیا لیکن آج رات اس گیند باز نے بڑے بڑے سٹار پلئیرز کے سامنے خود کو منوایا شاندار گیند بازی 🥰🔥❤️😍💯🏏
30/08/2026
❤🏏
ٹیپ بال کرکٹ میں ایک اور بہترین باؤلر کا اضافہ ماشااللہ
را حاصلپور کی سرزمین پر تیمور اور اسامہ کے خلاف 2 اوورز میں 3 چھکے کھائے،
اور بقیہ دونوں میچز میں ایک اوور 5 رنز اور دوزرے میں 6 رنز
اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں ایک اہم کردار ادا کیا
سب سے خاص بات جو مجھے #حامدپیسر میں لگی وہ پیس کے ساتھ ساتھ سلوون بھی اور اتنی کمال سلو کہ رات بڑے بڑے بلے بازوں کو چکرا دیا
30/08/2026
📷🏏 3
Powered by
❤