PTV Sports cricket

PTV Sports cricket

Share

Live cricket updates & highlights from PTV Sports 🏏
Match analysis & breaking news daily.

03/03/2026

🚨پی سی بی کا شاندار فیصلہ🚨 فوجی فخر زمان چارسدہ کا شہزدا صاحب زادہ فرحان اور عثمان طارق 50 لاکھ روپے کا جرمانہ ادا نہیں کرے گا کیونکہ انھوں نے اچھی پرفارمنس دی باقی تمام کھلاڑیوں کو 50 لاکھ روپے کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا❤💕🔥

02/03/2026

🚨پی ایس ایل 2026 کا افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔۔ کل میچز: 44۔۔ 6 مقامات: کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور پشاور۔

02/03/2026

🚨شعیب اختر نے ICC = BCCI کا پردہ فاش کر دیا🚨 شعیب اختر نے کہا🗣️ کہ میں اب بھی مانتا ہوں کہ ہیٹمائر کا آؤٹ ہونا متنازع اور وہ آؤٹ نہیں تھا۔ اگر وہ آخر تک کھیلتے تو بھارت 🇮🇳 کو 230 کا ہدف ملتا اور وہ اب تک ٹی20 ورلڈ کپ 🏆 سے باہر ہو چکے ہوتے۔" 😮🔥

02/03/2026

ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں 383 رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا اور 2014 میں بنائے گئے 319 رنز کا بڑا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ دو شاندار سنچریاں اور دو دھواں دار نصف سنچریاں اس بات کا ثبوت بنیں کہ یہ صرف رنز نہیں بلکہ کلاس، اعتماد اور اٹیکنگ کرکٹ کا شاہکار تھا۔ پاور پلے میں جارحانہ شاٹس، مڈل اوورز میں بہترین اسٹرائیک روٹیشن اور ڈیتھ اوورز میں لاجواب فنشنگ نے پوری دنیا کو متاثر کیا۔ یہ کارکردگی پاکستان کرکٹ کے روشن مستقبل کی نوید ہے، اور اگر یہی تسلسل برقرار رہا تو مزید عالمی ریکارڈز خطرے میں ہوں گے۔ 💚🇵🇰


20/02/2026
20/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کا آغاز کل سے پاکستان کی تمام میچز کی شیڈول۔

21 فروری: بمقابلہ نیوزی لینڈ،پریما داسا اسٹیڈیم،کولمبو

24 فروری: بمقابلہ انگلینڈ،پالکلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم،کینڈی

28 فروری: بمقابلہ سریلنکا،پالکلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم،کینڈی

تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہونگے۔

19/02/2026

🚨سائم ایوب کی پہلی نمبر پر قدم🚨 سائم ایوب نے آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی20 آل راؤنڈر رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر کے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ ہم سعید انور بنا رہے تھے یہ سعید اجمل بن رہا ہے۔ ❤💕🔥

19/02/2026

🚨احمد شہزاد نے پہلی بار حق کا ساتھ دیکھ کر مداحوں کے دل جیت لیے🚨 احمد شہزاد نے کہا🗣️ کہ یہ بابر اعظم کے ساتھ زیادتی ہے ، میں اگر پیڈ پہن کے بیٹھا ہوا ہوں ، اور آپ باقی کھلاڑیوں کو مجھ سے اوپر بھیج رہے ہیں ، تو میں اچھا فیل تو نہیں کروں گا، جو بندہ اندر درد محسوس کرتا ہے ، وہ مجھے پتا ہے۔👀✅

19/02/2026

🚨شاداب خان نے پریس کانفرنس کے دوران ایسی الفاظ کہ دی کہ سب حیران رہ گئے🚨 شاداب خان نے کہا🗣️ کہ اب رمضان المبارک آچکا ہے، اور اب ہمیں سپر 8 مرحلے میں ہمارا 12 واں آدمی مل گیا ہے اب سب سے بڑی مدد وہ ہماری کرے گی۔❤💕🔥

07/02/2026

🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨

Pakistan win the toss and opt to bowl first against Netherlands 🏏

Our team for the first match of the ICC 2026 🇵🇰

| |

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jhang Sadar