01/09/2026
Main Topic: Sports ( Umpire's Problem ).
Reality
کیا آپلو پتہ ہے کہ دُنیا میں کرکٹ میچز میں نیوٹرل ایمپائر عمران خان لیکر آیا تھا
1986- پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - بھارتی ایمپائر
1989- پاکستان بمقابلہ بھارت - انگلش ایمپائر
1994 میں انٹرنشنل کرکٹ کونسل نے بلآخر عمران خان کے آئیڈئیےکو اپنا لیا۔ یعنی عمران خان دُنیاۓ کرکٹ میں نیوٹرل ایمپائر کا بانی ہے
پاکستان کی تاریخ میں ایک اور ایسے بہادر شخص کا نام بتائیں جو مقابلے میں اپنے ایمپائر کی بجاۓ نیوٹرل ایمپائر کی موجودگی میں مقابلہ کرنے کی ہمت رکھتا ہو۔
پاکستان میں ایسی حکومتیں آتی ہیں جنکو چیف الیکشن کمشنر بھی اپنا بندہ چاہیے ہوتا ہے، عدلیہ میں بھی اپنا بندہ چاہیے ہوتا ہے، ریٹرننگ آفسر بھی اپنا چاہیے ہوتا ہے، میڈیا بھی اپنا چاہیے ہوتا ہے، پولیس اور بیوروکریسی بھی اپنی چاہیے ہوتی ہے، تب جا کر ایسی جماعتیں الیکشن جیت سکتی ہیں
پاکستانیوں قدر کرو عمران خان جیسا لیڈر نا پہلے کبھی آیا اور نا دوبارہ کبھی آۓ گا.
Detailed By // Haris CH
Today: 1. 8. 2026
26/07/2026
Main Topic: Urdu Deep Lines ( The standard of friends ).
Reality
Detailed By // Haris CH
Today: 26. 7. 2026
15/07/2026
Main Topic: History ( Pakistani Hacker ).
Reality
Detailed By // Haris CH
Today: 15. 7. 2026
07/07/2026
Main Topic: Psychology ( The Psychology of Money ).
Motivation
Successful Tips No 2:
Detailed By // Haris CH
Today: 7. 7. 2026
07/07/2026
Main Topic: Sports ( Cristiano Ronaldo's Bad Luck ).
Football Match
FIFA World Cup 2026
Messi
Sachin Tendulkar ( Cricket )
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں 970 گولز کرنے والا واحد کھلاڑی تھا لیکن وہ ہارے ہوئے لشکر کا بہادر انسان تھا، جو فٹبال میں اکیسویں صدی کا لیجنڈری فٹبالر تو بن گیا لیکن وہ سچن ٹنڈولکر کی طرح ورلڈکپ نہیں جیت سکا اور ریکارڈز کے انبار لگا گیا۔
ریال میدرد میں رہتے ہوئے رونالڈو نے 471 گولز سکور کئے جو آج بھی کسی کلب لیگ میں ورلڈ ریکارڈ ہیں اور اسی رونالڈو نے انٹرنیشنل فٹبال میں 146 گولز سکور کئے جوکہ مستقبل قریب میں توڑنا نہایت کھٹن ہوگا۔
رونالڈو واحد کھلاڑی ہے جس نے چھ فیفا ورلڈ کپ کھیلے اور ہر ورلڈ کپ میں گولز سکور کئے اور یہ کارنامہ لیونل میسی بھی انجام نہ دے سکا۔
2026 فیفا ورلڈ کپ میں بھی رونالڈو گول سکور کرنے والے طویل عمر کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا۔
رونالڈو اپنی نیک دلی اور سوشل میڈیا مقبولیت میں دنیا کا سب سے عظیم ترین انسان ہے اور کوئی شخص چاہے فٹبال نہ دیکھتا ہو لیکن وہ رونالڈو کا نام لازمی جانتا ہوگا۔
فٹبال کی تاریخ رونالڈو کے بغیر مکمل نہیں ہوگی لیکن پرتگال کی فٹبال ٹیم ارجنٹائن کی طرح اپنے میسی کو جتانے کی ہمت نہیں جٹا سکی جو لیونل میسی کو میسر تھا یا جو 20 سال کی مسلسل
Detailed By // Haris CH
Today: 7. 7. 2026
03/07/2026
Main Topic: Politics ( Pakistan ).
Reality
Detailed By // Haris CH
Today: 3. 7. 2026
02/07/2026
Main Topic: History ( Become a Google Master in One Minute ).
Reality
2015 میں گوگل کے سابق ملازم سنمے وید کو ایک ایسا حیران کن تجربہ ہوا جس پر یقین کرنا مشکل لگتا ہے۔ رات گئے گوگل ڈومینز پر براؤزنگ کے دوران انہیں اچانک گوگل ڈاٹ کام خریداری کے لیے دستیاب نظر آیا۔ انہوں نے فوراً صرف 12 ڈالر میں اسے خریدنے کی کوشش کی، اور حیرت انگیز طور پر لین دین مکمل بھی ہو گیا۔
رپورٹس کے مطابق چند لمحوں کے لیے انہیں گوگل سے متعلق بعض انتظامی معلومات تک رسائی حاصل ہوئی، تاہم تقریباً ایک منٹ بعد گوگل نے اپنے ڈومین سسٹم میں موجود خرابی کا پتہ چلنے پر یہ خریداری منسوخ کر دی۔
بعد ازاں گوگل نے اپنی کمزوریوں کی نشاندہی پر انعام دینے کی اسکیم کے تحت سنمے وید کو 6,006.13 ڈالر انعام دیا، جس کے اعداد "گوگل" کی نمائندگی کرتے تھے۔ جب کمپنی کو معلوم ہوا کہ وہ یہ رقم خیراتی مقاصد کے لیے عطیہ کرنے والے ہیں تو انعام کی رقم مزید بڑھا دی گئی۔
یہ واقعہ اس بات کی دلچسپ مثال ہے کہ بعض اوقات بڑی دریافتیں اور اہم خامیوں کی نشاندہی محض اتفاق سے بھی سامنے آ سکتی ہیں۔
In 2015, former Google employee Sanmay Ved had a surprising experience that was hard to believe. While browsing Google Domains late at night, he suddenly found Google.com available for purchase. He immediately attempted to buy it for just $12, and, astonishingly, the transaction was successfully completed.
According to reports, he briefly gained access to certain administrative information related to Google. However, about a minute later, Google detected the flaw in its domain system and canceled the purchase.
Later, Google awarded Sanmay Ved $6,006.13 through its Vulnerability Reward Program, with the numbers representing "Google." When the company learned that he intended to donate the money to charity, it further increased the reward amount.
This incident is an interesting example of how major discoveries and the identification of important vulnerabilities can sometimes happen purely by chance.
Detailed By // Haris CH
Today: 2. 7. 2026