ہیڈ کوچ گیری کریسٹن صائم ایوب کے ساتھ پریکٹس سیشن کے بعد کافی مصروف نظر آئے ، ذرائع کے مطابق گیری کیرسٹن صائم ایوب کو بھارت کے خلاف میچ میں کھیلانا چاہتے ہیں ، گیری کیرسٹن کا خیال ہے کہ پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف جارحانہ کھیل کر ہی جیت سکتی ہے جس کے لیے صائم ایوب کا اوپننگ کرنا اہم ہوگا 👏😍
|
Nadir sports
sports news and live sports my bast page
رکی پونٹنگ کمنٹری کے دوران کہتے ہیں کہ ۔ یہ سب کھلاڑی آئی پی ایل میں فلیٹ وکٹ اور چھوٹے گراؤنڈز میں کھیل کر آرہے ہیں اسی لئے انہیں یہاں مسئلہ ہورہا ہے🤔👍👍
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
" پاکستان کے ہیڈ کوچ گیری کریسٹن نے تصدیق کی ہے کہ عماد وسیم نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے ، اور وہ آج بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے " 👏😍
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
"پاکستان اور بھارت کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے میچ کے دوران 41 فیصد بارش کے امکانات ہیں "
ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی صائم ایوب پر خصوصی توجہ
انداز سب کچھ بتا رہا ہے
صائم ایوب بھارت کے خلاف ایکشن میں ہوں گے
ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے یوگنڈا کی ٹیم کو 134 رنز سے ہرا دیا
یوگنڈا کی ٹیم کا ورلڈ کپ میں کم ترین اسکور 39 ہے
اکیل ہوسین کی شاندار پانچ وکٹوں کی قیادت میں، ویسٹ انڈیز نے گیانا میں یوگنڈا کے خلاف شاندار آل راؤنڈ مظاہرہ پیش کیا اکیلی ہوسین نے 4 اوورز میں صرف 11 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کی اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا
خوشدل شاہ نے آج پھر اوور میں 2 آسان کیچ ڈراپ کر دیئے
یاد رہے کل بھی اُنہوں نے 2 کیچ ڈراپ کیئے تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islam Wala
Jhang