02/06/2025
M G R R Fc D.A.YAR
Football News
02/06/2025
21/05/2025
دوسرا فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار کے سلسلے کا آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ، حق باہو فٹبال کلب اوستہ محمد بمقابلہ شایان اکیڈمی فٹبال کلب جیکب آباد،۔ یہ میچ حق باہو فٹبال کلب اوستہ محمد نے 4-0 سے جیت لیا،آج کے میچ کے مہمان خصوصی محترم جناب شیر دل خان رئیسانی ڈسٹرکٹ اٹارنی (نصیر اباد) اور اعزازی مہمان محترم جناب خالد فیض کرد صاحب (ایڈوکیٹ) تھے ،
19/05/2025
فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار کے سلسلے کا آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ،وقار عباسی فٹبال کلب جیکب آباد بمقابلہ جیو پاسبان فٹبال کلب جیکب آباد،۔ یہ میچ وقار عباسی فٹبال کلب جیکب آباد 0-1 سے جیت لیا،
18/05/2025
فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار کے سلسلے کا آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ،شہید سومر فٹبال کلب جیکب آباد بمقابلہ جیے لعل فٹبال کلب جیکب آباد،۔ یہ میچ جیےلعل فٹبال کلب جیکب آباد 0-3 سے جیت گیا،اس میچ کے مہمان خصوصی ریٹائرڈ پرنسپل جناب استاد محمد اسماعیل رئیسانی صاحب تھے۔
17/05/2025
دوسرا فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر اباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کے سلسلے کا آج شاندار میچ سلمان بلوچ فٹبال کلب روجھان جمالی بمقابلہ بلال فٹبال اکیڈمی جیکب اباد کے مابین کھیلا گیا جو 0-0 گول سے برابر رہا ، جس کا فیصلہ پینلٹی کک سے ہوا جس میں سلمان بلوچ روجھان جمالی فاتح قرار پائی،
16/05/2025
فائیو ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ ایم پی اے جعفر اباد، ڈیرا اللہ یار کے سلسلے کا آج افتتاحی میچ غازی عباس فٹبال کلب جیکب آباد بمقابلہ حق باہو فٹبال کلب اوستہ محمد کے درمیان گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یارمیں کھیلا گیا جو 0-0 گول سے برابر رہا, مہمان خصوصی میر مٹھا خان بادینی صاحب تھے،
23/02/2024
Best Off Luck All My Team Player's
Dear Friends Please Follow My Football Team Page Marhoom Ghulam Rasool Rind Fc ⚽⚽
30/06/2021
مرحوم غلام رسول رند فٹبال کلب ڈیرہ اللہ یار
17/12/2019
Entry Geo Jacobabad Football Tournament ⚽️⚽️
17/12/2019
Entry Geo Jacobabad Football Tournament
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jhatpat