inam awan official

inam awan official

Share

Cricket club

21/01/2025
Mobile uploads 04/09/2023
28/08/2023

آج کا میچ اعوان پور بمقابلہ دھریالہ جالپ (دھریالہ) کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 98 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں اعوان پور کی ٹیم کے بیسٹمین (انعام اعوان) خوبصورت بیٹنگ کرتے ہوئے 9 چھکوں کے ساتھ میچ کو تقریبا اپنی ٹیم کی طرف لے ہی گئے تھے جب۔ 18 بال پے 34 رنز درکار تھے۔ تو دھریالہ کے کپٹن نے un اللیگل بالر کو استمال کیا جس پر۔ امپائر نے نو بال دی۔ دھریالہ کی ٹیم نے انتظامیہ سے اور۔ اعوان پور ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کی۔ جس پر انتظامیہ نے اعوان پور کی ٹیم کو پوائنٹ دہ دیا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jhelum