Dilawar Shaheed Vcc

Call Directions Contact the business

Dilawar Shaheed Vcc DILAWAR SHAHEED VCC

28/10/2026

Gojra Hockey

26/10/2026

Luck

04/10/2026

Final Ceremony

02/10/2026

Runner-up 305

02/10/2026

Champion 430 Goraya Cricket Club

02/10/2026
🏆 دلاور شہید وی سی سی ٹورنامنٹ — 25واں ایڈیشن 🏆🥈 غازی کرکٹ کلب 305، منصور والی کو فائنل تک شاندار سفر کرنے اور رنر اپ ٹی...
02/10/2026

🏆 دلاور شہید وی سی سی ٹورنامنٹ — 25واں ایڈیشن 🏆
🥈 غازی کرکٹ کلب 305، منصور والی کو فائنل تک شاندار سفر کرنے اور رنر اپ ٹیم بننے پر مبارکباد۔ 👏🏏
💔 ہارڈ لک! فائنل جیت نہ سکے، لیکن ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا۔
خصوصاً میزبان ٹیم ہوتے ہوئے ٹورنامنٹ کے تمام انتظامی معاملات کو بخوبی سنبھالنا اور ساتھ ساتھ اپنی گیم کو بھی جاری رکھنا، واقعی قابلِ تعریف ہے۔ ❤️👏
غازی کرکٹ کلب 305 کی پوری ٹیم، انتظامیہ اور تمام سپورٹرز کو دل سے خراجِ تحسین۔
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، اصل جیت جذبہ، محنت اور بہترین میزبانی ہے۔ 🏏❤️
🌟 ویل پلیڈ 305 — ہارڈ لک، چیمپئنز! 🌟

🏆 دلاور شہید وی سی سی ٹورنامنٹ — 25واں ایڈیشن 🏆 430 گورایہ کرکٹ کلب کو دلاور شہید وی سی سی کے 25ویں ایڈیشن کا چیمپئن بنن...
02/10/2026

🏆 دلاور شہید وی سی سی ٹورنامنٹ — 25واں ایڈیشن 🏆
430 گورایہ کرکٹ کلب کو دلاور شہید وی سی سی کے 25ویں ایڈیشن کا چیمپئن بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🏆👏
⭐ زین سانول — ینگ اسٹار ⭐
فائنل میچ میں شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی اوور میں تین اہم بلے بازوں کو آؤٹ کر کے میچ کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا۔ 🔥🏏
شاباش ینگ اسٹار! مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔ 🏆❤️

Address

Gojra
Kacha Gojra
56000

Telephone

+923454345265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dilawar Shaheed Vcc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dilawar Shaheed Vcc:

Shortcuts

Share

Category

Nearby gyms & sports facilities