گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کامونکی میں ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی کے زیرتربیت کھلاڑی بھرپور انداز میں ٹریننگ کرتے ہوئے ہاکی کے کھیل کے بنیادی اصول و ضوابط سے آگاہی حاصل کررہے ہیں
شعبہ نشرواشاعت
ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی
Hockets Hockey Club Kamoke
Hockets Hockey Club® Kamoke
Affiliated with
Pakistan Hockey Federation (PHF)
ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی کے زیرتربیت گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کامونکی کے نوآموز ہاکی کھلاڑی کامونکی کے مایہ ناز سینٹرفارورڈ استاد شبیر کی نگرانی میں کھیل کے بنیادی اصول و ضوابط کو سیکھتے ہوئے۔
شعبہ نشرواشاعت
ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی
05/11/2021
ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی کے زیرتربیت محمد زوہیب گول کیپر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 کامونکی نے اپنی زندگی کا پہلا ہاکی میچ کھیلا اور بطور گول کیپر بہترین کھیل مظاہرہ کیا۔ کامونکے کے سینیئر گول کیپر ندیم لطیف نے محمد زوہیب کو عمدہ کھیل پر خصوصی شاباش دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
شعبہ نشرواشاعت
ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی
04/11/2021
ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی کی زیرتربیت گورنمنٹ پائی سکول نمبر 1 کامونکی ہاکی ٹیم کے نوآموز کھلاڑیوں نے آج اپنی زندگی کا پہلا میچ کھیلا اس موقع پر ایک یادگار گروپ فوٹو
شعبہ نشرواشاعت
ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 کامونکی میں ہاکی کے نوآموز کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن جاری ھے۔ سینیئر ہاکی کھلاڑی و اپنے دور کے مایہ ناز سینٹرفارورڈ استاد شبیر نے آج کھلاڑیوں کو کھیل کے بنیادی اصول و ضوابط سے متعلق آگاہی دی۔
شعبہ نشرواشاعت
ہاکٹس ہاکی کلب (رجسٹرڈ) کامونکی
ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی کے زیرتربیت گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کامونکی میں ہاکی کے نوآموز کھلاڑی قومی کھیل کی بنیادی اصول و ضوابط سے آگاہی حاصل کرنے کی مشق کررہے ہیں
شعبہ نشرواشاعت
ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی
02/11/2021
Hockey Passion!!!
شکریہ ڈار ہاکی اکیڈمی!
سید علی عباس نقوی صدر ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی کی وساطت سے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 کامونکی کے گول کیپر زوہیب کو ڈار ہاکی اکیڈمی لاہور کی جانب سے گول کیپگ پیڈ، ککر اور ہیلمٹ کا تحفہ دیا گیا۔ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کامونکی میں قومی کھیل کے نوآموز کھلاڑیوں نے تربیت کا پہلا ہفتہ مکمل کرلیا ہے۔
شعبہ نشرواشاعت
ہاکٹس ہاکی کلب رجسٹرڈ کامونکی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kamoke
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 17:00 |
| Tuesday | 15:00 - 17:00 |
| Wednesday | 15:00 - 17:00 |
| Thursday | 15:00 - 17:00 |
| Friday | 15:00 - 17:00 |
| Saturday | 15:00 - 17:00 |
| Sunday | 15:00 - 17:00 |