The Snooker's

The Snooker's

Share

For snooker lovers!.

21/04/2024

غیر ملکی معززین مہمانوں کے دورے کے پیش نظر بروز منگل 23 اپریل کو کراچی ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان

11/04/2024

دل کی گہرائیوں سے دلی عید مبارکباد! 🌙✨

اس مبارک موقع پر، اللہ آپ اور آپ کی فیملی کی رمضان المبارک کی تمام عبادات قبول مقبول فرمائے اور جب ہم عید کا جشن مناتے ہیں، تو یاد رہے کہ ہمیں اپنے عزیزوں کے ساتھ گزرے لمحوں کی قدر کرنی چاہئے اور جہاں بھی جائیں، خوشی اور محبت کا پیغام پھیلانا چاہئے۔ یہ عید اور آنے والی تمام عیدیں آپکے لئے نعمتوں رحمتوں خوشیوں سے آباد ہوں

آپ سب سے مظلوم فلسطین اور ان کی شہداء کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے اور ان کے لیے امن و امان کی دعا کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔ چاہئے ہم ہر دن عید کے موقع پر ہی نہیں، بلکہ ہر دن رحم و فہم اور اتحاد سے بھرپور دنیا کے لیے کوشاں ہوں۔ آمین

05/04/2024

Juma Tul Wida Mubarak! ♥️
May This Last Friday of Ramadan Bring You All Peace And Prosperity.
And May All of your prayers and virtues accepted by ALLAH..
ALLAH Bless all of us Amin
Ya ALLAH Our Sins Are So Many but Your Mercy Is Limitless, Please Forgive Us u Are The Greatest Forgiver, You Love To Forgive.
Please Forgive me, my Parents, my Family And The Whole Muslim Ummah Past & Present Amin Suma Amin
Juma-tul-Alwida Mubarak

23/03/2024

Pakistan 🇵🇰Resolution day---------23rd🗓️ March. Pakistan Day is celebrated annually on March 23rd. This day commemorates the Lahore Resolution of 1940, when the All-India Muslim League demanded a separate country for Muslims in British India. The resolution laid the foundation for the creation of Pakistan, which eventually led to the establishment of the independent state of Pakistan on August 14, 1947.

08/03/2024

| ﷽| -
JUmma MubaraK
ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ-"
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞

"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو،
بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.-"
وہ اللہ جسے چاہے اپنے عشق میں مبتلا کرکے سوار دے

13/02/2024

_*۳ شعبان ولادت مولا امام حُسین (علیہ السلام) تمام مومنین کو بہت بہت مبارک!*_

11/02/2024

آپ سب کوشعبان کی آمد بہت بہت مبارک ۔
وہ واحد خوشیوں کا مہینہ جس میں آل محمد ع نے کوئی غم نہیں دیکھا
*بجز ماہ شعبان ہے ہر ماہ پرنم*
اپنی دعاوں میں مجھے یاد رکھیں آپ تمام میری دعاوں میں شامل ہیں

07/02/2024

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے،
کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔


ارشاد باری تعالیٰ ہے:
۔وَالنَّجْمِ اِذَا هَوٰی. مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمْ وَمَا غَوٰی. وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰی. اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰی.

(النجم، 53: 1 تا 4)
’’قسم ہے روشن ستارے (محمد ﷺ) کی جب وہ (چشم زدن میں شبِ معراج اوپر جا کر) نیچے اترے۔ تمہیں (اپنی) صحبت سے نوازنے والے (رسول ﷺ جنہوں نے تمہیں اپنا صحابی بنایا) نہ (کبھی) راہ بھولے اور نہ (کبھی) راہ سے بھٹکے۔ اور وہ (اپنی) خواہش سے کلام نہیں کرتے۔ اُن کا ارشاد سَراسَر وحی ہوتا ہے جو انہیں کی جاتی ہے۔‘‘

04/02/2024

𝟓 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐮𝐚𝐫𝐲 - 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐒𝐨𝐥𝐢𝐝𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐚𝐲🕊️🕊️🕊️
🤝 Joining hands for peace and unity on Kashmir Solidarity Day. Let's stand together, advocate for justice, and promote understanding. 🕊️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Club: 704-7th Floor Dominion Business Center-1 Main Jinnah Avenue Bahria Town Karachi Karachi
Karachi
75340