21/11/2020
پہلا آل کراچی کراچی چیمپئنز لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
زیر اہتمام *پرنس اسپورٹس*
* یہ ٹورنامنٹ 29 نومبر کو ایشاء گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔
* ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں
شرکت کرینگی۔
* ٹورنامنٹ کے تمام میچز 5 آوور کے ہونگے۔
* ٹورنامنٹ نوک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔
* ٹورنامنٹ کی انٹری فیس 10 ہزار ہے۔
* * ٹورنامنٹ میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24 نومبر ہے۔
* ٹورنامنٹ کے میچز کی 25 نومبر کو کیا جائے گا۔
* ٹورنامنٹ کی وینگ پرائز 70 سی سی بائیک ہے۔
Organizing Committee
Contact:
Yawar Siddiqui
0342-2605472
Irshad Ali Bari
0313-1629505
Arsalan Zahid
0343-3788823
0311-1818996
Prince Sports Cricket Club Cricket Team