29/05/2023
𝗣𝗥𝗘𝗦𝗘𝗡𝗧𝗜𝗡𝗚 𝗧𝗛𝗘 𝗖𝗛𝗔𝗠𝗣𝗜𝗢𝗡𝗦 𝗢𝗙 #𝗧𝗔𝗧𝗔𝗜𝗣𝗟 𝟮𝟬𝟮𝟯
CONGRATULATIONS CHENNAI SUPER KINGS 👏👏
| | Chennai Super Kings
مجیب گوٹھ کرکٹ کلب کراچی
29/05/2023
𝗣𝗥𝗘𝗦𝗘𝗡𝗧𝗜𝗡𝗚 𝗧𝗛𝗘 𝗖𝗛𝗔𝗠𝗣𝗜𝗢𝗡𝗦 𝗢𝗙 #𝗧𝗔𝗧𝗔𝗜𝗣𝗟 𝟮𝟬𝟮𝟯
CONGRATULATIONS CHENNAI SUPER KINGS 👏👏
| | Chennai Super Kings
واہ کمال کردیا اس بالر نے پاکستان کے سب سے بڑے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ MPL میں شاندار بولنگ کراتے ہوئے پہلی بال پر برانڈ آف ایشیا تیمور مرزا کو آوٹ کیا اور پھر
چھوٹا وکی پر ایک رنز کا اور کرایا ۔۔۔۔۔اور ٹیب بال کی سب سے مضبوط ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کیا۔۔۔۔۔۔
مجیب گوٹھ کرکٹ کلب مایہ ناز بیٹسمین برانڈ آف اورنگی ابراہیم خان
کا اس اتوار کو پولو گراونڈ میں لاٹھی چارج ۔۔۔۔۔۔۔
#ٹرینڈ
05/05/2023
Today is a great day as Pakistan has become the top-ranked ODI cricket team. The manner in which the Green Shirts have defeated New Zealand to book a top slot in the ICC rankings is simply outstanding.
Making the nation proud is skipper Babar Azam who earned the feat of completing fastest 5000 runs in ODIs and leading Pakistan cricket to this glory.
My heartiest congratulations to Pakistan Cricket Team, PCB, Babar Azam and the nation.
22/04/2023
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته☆
مجیب گوٹھ کرکٹ کلب کی طرف سے تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کی تکمیل اور عید الفطر کی خوشی بہت بہت مبارک ہو
الله ﷻ ماہِ مقدس میں کی گئی آپ کی تمام عبادات کو شرف قبولیت سے نوازے، تمام کمزوریوں و کوتاہیوں سے درگزر فرمائے آمین
عید الفطر کے مبارک دن کی حقیقی خوشیاں بطریقِ احسن آپ کا مقدر فرمائے ۔
آمین ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
Regard. مجیب گوٹھ کرکٹ کلب
مجیب گوٹھ کرکٹ کلب کے مایہ ناز بلے باز Ibrahim Khan
مجیب گوٹھ کرکٹ کلب کے مایہ ناز بلے باز rj Yaseen Khan۔۔۔۔۔۔
❣️
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مجیب گوٹھ کرکٹ کلب میں آنے کا شکریہ
❣️❣️❣️