24/07/2024
Print media news indoor stage 1 2024
QAA Archery Series is the most celebrated
Indoor archery event organized in Pakistan by QAA Archery
24/07/2024
Print media news indoor stage 1 2024
24/07/2024
Day #2 with our female archers
QAA Indoor Stage 1 QAA Archery Series organized by QAA Archery
24/07/2024
Day #2 with our male archers QAA Indoor Stage 1 QAA Archery Series
Electrictronic Media news C21
Electrictronic Media news C21 news
Indoor Stage 1 2024
Digital media news
C21 news
13/07/2024
ان ڈور آرچری اسٹیج ون جنرل ٹرافی فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب کے نام
تحسین علی بہترین تیر انداز قرار پائے،ڈائرکٹر پی ایس بی عمران یوسف افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے
اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے انعامات تقسیم کیے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر- ریحان اکرم)فِٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب نے کیو اے اے انڈور آرچری اسٹیج ون کا ٹائٹل جیت لیا۔تحسین علی کو ایونٹ کا بہترین تیرانداز قرار دیا گیاپاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پر منعقدہ ایونٹ میں کراچی بھر سے 15کلبز اور آرچری ٹیموں کے 100سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔ایشیا کے سند یافتہ آچری کوچ اور کوالٹی آرچری یوتھ ڈیویلپمنٹ اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل حسان عبداللہ کی نگرانی میں اورکوالٹی آرچری یوتھ ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ ہونے والے اس منفرد ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر پی ایس بی کراچی سینٹر عمران یوسف تھے جنہوں نے ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا،اس موقع پر نجی اسکول پی اے ایف کے کوارڈینیٹر وسیم الرحمان نجی کالج کے کوارڈینیٹر جمیل جنجوعہ اور دیگر بھی موجود تھے۔آرگنائزنگ سیکریٹری راشد مسعود کے مطابق دو روزہ ایونٹ میں کوالیفیکیشن راؤنڈ کے بعد فائنل راؤنڈ کے لئے تیر اندازوں کا انتخاب کیا گیا جنہوں نے دوسرے روز گولڈ،سلور اور برانز میڈلز کے لئے ایک دوسریے پر سبقت لے جانے میں اپنی صلاحیتوں کامظاہرہ کیا۔ ایونٹ میں ریکروپروفیشنل مینز اور ویمنز کے ساتھ ساتھ بوائز اور گرلز کے بیئربو مقابلے بھی شامل تھے۔ فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب نے 12پوائنٹس کے ساتھ ایونٹ اور جنرل ٹرافی اپنے نام کی۔ تحسین علی بہترین آرچر قرار پائے انہیں مجموعی طور پر تین لاکھ روپے کی انعامی رقم بھی دی گئی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں تھے،اس موقع پر اعزازی مہمانوں میں اسپورٹس فار آل کے چیئر مین شاہد ہاشمی،جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر اسپورٹس راشد قریشی، سرفراز خان،عظمت پاشا،ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سینٹرل حاجرہ نواب،اسسٹنٹ منیجر اسپورٹس کے پی ٹی نرمینہ علی،مس راشد قریشی،ایم اخلاق ،فرخ بلال،حسن مصدق, ریحان اکرم اور دیگر بھی شامل تھے۔
12/07/2024
Our skilled female archers were poised and ready to qualify for the next round, demonstrating their exceptional focus and precision. Their dedication and hard work have brought them to this pivotal moment, where their talent and determination will shine through.
QAA Archery Series QAA Archery
10/07/2024
These skilled male archers has giving it their all to secure a spot in elimination rounds.
07/07/2024
On DAY-1, our young players performed excellently at the QAA Indoor Stage 1 of the Archery Series in Karachi. Their performance was truly impressive!