PAK FANN Pafansaz

PAK FANN Pafansaz

Share

PAK FANN martial arts is a modern Islamic martial arts that offers a complete defence system for the

Durood Taj With research Hindi Urdu Final Part #duroodetaj #subscribe #trending #viral 29/12/2025

🤲🌹درودِ پاک کی فضیلت اور برکات 🤲🌹
🤲🌹درودِ پاک ایک ایسی عظیم عبادت ہے جو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کبھی رد نہیں ہوتی۔🤲🌹 اس کی چند اہم فضیلتیں درج ذیل ہیں:
۱. اللہ کی رحمت: ایک مرتبہ درود پڑھنے پر اللہ تعالیٰ ۱۰ رحمتیں نازل فرماتا ہے، ۱۰ گناہ معاف کرتا ہے اور ۱۰ درجات بلند فرماتا ہے۔
۲. دعا کی قبولیت: جو دعا اول و آخر درودِ پاک کے ساتھ مانگی جائے، وہ بارگاہِ الٰہی میں ضرور قبول ہوتی ہے۔
۳. پریشانیوں سے نجات: کثرت سے درود پڑھنا دنیا اور آخرت کے دکھوں اور فکروں کے لیے کافی ہو جاتا ہے اور مشکلات آسان ہوتی ہیں۔
۴. قیامت میں قربِ رسول ﷺ: قیامت کے دن نبی کریم ﷺ کے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو سب سے زیادہ درود پڑھتا ہوگا۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ 🤲🌹






https://youtu.be/dnhHZPZMTkk?si=PzdEb0Deq18--xlp

اسلامی_معلومات #

Durood Taj With research Hindi Urdu Final Part #duroodetaj #subscribe #trending #viral Darood-e-Taj Translation 👑 Durood-e-Taj 👑All part mix ...

31/10/2024

عنقریب آپکو ملےگی پاک فن کی مکمل معلومات اور فل ٹریننگ ابتداء سے انتہا تک ان شاءاللہ تعالیٰ

21/08/2024
07/03/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ‎
آج بہت مبارک رات ھے آج کی رات نامہ اعمال تبدیل ہوتے ھے اور ہمیں چاھیۓ کے ہم سے جو کوئ بھی غلطیاں ہوئ ھیں ہم سب ایک دوسرے کو معاف کرکے دوبارہ کسی کا دل نہ دکھانے اور کسے کی دل آزاری نہ کرنے کی نیٸت کریں اور آپس کی جو بھی رنجشیں ھیں وہ معافی تلافی کرکے دور کریں
میری طرف سے اگر کسی کا دل دکھا ہو یا میری کوئ بات کسی کو بری لگی یا مذاق میں میں نے کوئ ایسی بات کردی ہو جو آپ لوگوں کو بری لگی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں دل سے معافی مانگتا ہوں بس مجھے دل سے مجھے بھی معاف کردیجۓ گا احسان ہوگا آپکا اور آپکے اہل خانہ کا یاد رکھیۓ گا اللّٰہ معاف کرنے والوں پسند فرماتا ہے 🙏

07/08/2022

ڈاکٹر ظہور بیگ رحمانی سینٹر بلال راٸٹ اور لیفٹ اقبال آفریدی مرحوم

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
75080