19/05/2026
Please Follow my page 🙏🙏🙏
✨ Reminder For Muslims
📖 Daily Islamic Posts
🕌 Follow For Peace
19/05/2026
Please Follow my page 🙏🙏🙏
17/05/2026
❤️
Day and night view of the Royal clock Tower 🌙
14/05/2026
One place billions of feeling 😘😘🤲🤲🤲🫶🫶
Day and night view of the royal clock tower
13/05/2026
میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یا رسُول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🤩♥️🌹
11/05/2026
. The heart of faith, bathed in golden light 🕋✨ May Allah invite us all to Makkah.
11/05/2026
Heart-touching house Medina 💖🫶
10/05/2026
"اگرچہ آنکھوں سے دور رہتے ہیں دل تو
آپ ﷺ کے حضور رہتا ہے"❤️
"ایک بار آپ ﷺ کا نام لیتا ہوں
مدّتوں تک سرور رہتا ہے"❤️
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
10/05/2026
😘🫶
Day and night view of the Royal clock Tower 🌙
10/05/2026
🔰 ماں، حسنِ سلوک کی تین گنا زیادہ مستحق
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ!
مَنْ أَحَقُّ النَّاسِ بِحُسْنِ صَحَابَتِي؟ قَالَ: أُمُّكَ. قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ثُمَّ أُمُّكَ. قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ثُمَّ أُمُّكَ. قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ثُمَّ أَبُوكَ.
بخاری، الصحیح، رقم الحدیث: 5971
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ہے کہ ایک صحابی رسول کریم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یارسول اللہ!
میرے حسنِ سلوک کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟ آپ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: تمہاری ماں ہے۔
پوچھا پھر کون ہے؟ آپ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: پھر تمہاری ماں۔
انہوں نے پوچھا اس کے بعد کون؟ آپ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: پھر بھی تمہاری والدہ۔
انہوں نے پوچھا اس کے بعد کون ہے؟ آپ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: پھر تمہارا والد ہے۔
بخاری، الصحیح، كِتَابُ الأَدَبِ، بَابٌ مَنْ أَحَقُّ النَّاسِ بِحُسْنِ الصُّحْبَةِ، رقم الحدیث: 5971