Rising Stars of Karachi

Call Directions Contact the business

Rising Stars of Karachi اس پیج کا مقصد پاکستان کی نوجوان نسل کا سب سے پسندیدہ کھیل ٹیپ بال کرکٹ کو فروغ دینا ہے۔ ۔
(1)

اس پیج کا مقصد پاکستان کی نوجوان نسل کا سب سے پسندیدہ کھیل ٹیپ بال کرکٹ کو فروغ دینا ہے۔ اس میں پاکستان کے تمام شہروں میں ہونے والے ٹیپ بال کرکٹ کے ایونٹ کو براہ راست نشر کیا جاتا ہے خاص طور پر کراچی میں ہونے والے ہر ایونٹ کو براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔ پیج کو لازمی لائک اور فالو کریں اور ہمیں سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے یو ٹیوب چینل کو بھی سبسکرائب کریں۔ شکریہ
link : https://www.youtube.com/channel/UCi6aVR9UKtVJte8e8vwaYAQ...

03/10/2026

🏏 سائٹ پریمیئر لیگ (SPL) سیزن 2 - لیبر ایڈیشن 🏏
پول اے
تیسرا میچ 👇👇👇
لیبر ٹائیگرز 🆚 لیبر کینگ
ٹوٹل 9 ٹیمیں
لیگ بیس پول وائز
🏆 پہلا انعام: 15,000 روپے
🥈 دوسرا انعام: 10,000 روپے
🏅 ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی، بہترین بلے باز اور بہترین گیند باز کے لیے خصوصی نقد انعامات!
📍 مقام: لیبر گراؤنڈ
💵 انٹری فیس: 2000 روپے
چیف آرگنائزر 👈 علی ملک اینڈ کمپنی

03/10/2026

🏏 سائٹ پریمیئر لیگ (SPL) سیزن 2 - لیبر ایڈیشن 🏏
پول اے
دوسرا میچ 👇👇👇
لیبر فائٹرز 🆚 لیبر لائنز
لیگ بیس پول وائز
🏆 پہلا انعام: 15,000 روپے
🥈 دوسرا انعام: 10,000 روپے
🏅 ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی، بہترین بلے باز اور بہترین گیند باز کے لیے خصوصی نقد انعامات!
📍 مقام: لیبر گراؤنڈ
💵 انٹری فیس: 2000 روپے
چیف آرگنائزر 👈 علی ملک اینڈ کمپنی

03/10/2026

🏏 سائٹ پریمیئر لیگ (SPL) سیزن 2 - لیبر ایڈیشن 🏏
پول اے
پہلا میچ 👇👇👇
لیبر اسٹارز 🆚 لیبر بلاسٹر
لیگ بیس پول وائز
🏆 پہلا انعام: 15,000 روپے
🥈 دوسرا انعام: 10,000 روپے
🏅 ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی، بہترین بلے باز اور بہترین گیند باز کے لیے خصوصی نقد انعامات!
📍 مقام: لیبر گراؤنڈ
💵 انٹری فیس: 2000 روپے
چیف آرگنائزر 👈 علی ملک اینڈ کمپنی

02/10/2026

🇵🇰First Class Cricketer Fazal Subhan 03323250310 now coaching of young Talents 🏏🔥

کل انشاء اللہ لائیو ہونگے تمام میچز اسی پیج سے 💯
02/10/2026

کل انشاء اللہ لائیو ہونگے تمام میچز اسی پیج سے 💯

02/10/2026
Rm Pro 5J Junior league 🏆 InshaAllah Coming Soon Best of luck all teams 🤞
02/10/2026

Rm Pro 5J Junior league 🏆
InshaAllah Coming Soon
Best of luck all teams 🤞

🏆 گلشنِ حبیب جونیئر لیگ — کنفرم ٹیمز 💯✔️کرکٹ کے ابھرتے ہوئے نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع دینے کے...
01/10/2026

🏆 گلشنِ حبیب جونیئر لیگ — کنفرم ٹیمز 💯✔️

کرکٹ کے ابھرتے ہوئے نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع دینے کے لیے گلشنِ حبیب جونیئر لیگ کا آغاز ان شاء اللہ بہت جلد ہونے جا رہا ہے۔ 🔥🏏

تمام کنفرم ٹیموں اور کھلاڑیوں کے لیے نیک تمنائیں۔ ❤️💯

تیار ہو جائیں، نوجوان ٹیلنٹ ایکشن میں آنے والا ہے! 🏆🔥

Game on 💥 Best of luck 🤞
01/10/2026

Game on 💥
Best of luck 🤞

Welcome owner KM Brand 🏏
01/10/2026

Welcome owner KM Brand 🏏

Address

Karachi
75760

Telephone

+923132625586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Stars of Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rising Stars of Karachi:

Shortcuts

Share

Category