Imran Khan love you ...❤❤❤
Kayi kabila
Absolutely Not❤❤
والے گرم وو 😂😂😂
13/12/2021
Kayi kabila Absolutely Not❤❤
Sheikh Rashid ka balatkar hogaya... 🤣🤣🤣
مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے روز نئے بہانے سے
درد ہو گیا واقف میرے ہر ٹھکانے سے😎😎
ضروری اعلان 💯🇵🇰
کراچی سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔
ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، لہذا باقی دو کی تلاش ہے۔۔۔
پروگرام ان شاء اللہ
20 اگست صبح سویرے روانگی ۔۔۔
کالام میں ناشتا اور تاریخی مقامات کا وزٹ،
پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔
کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے۔۔۔
نوٹ۔۔۔
جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا
🌝🌝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mir Muhammad Goth Sultanabad
Karachi