05/05/2026
Friendly Match
Young Tughlaq Fc - Green Kit
Mohsin Gillani Fc - Navy Blue kit
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young Tughlaq Football Club, Sports Team, Karachi.
05/05/2026
Friendly Match
Young Tughlaq Fc - Green Kit
Mohsin Gillani Fc - Navy Blue kit
14/04/2025
ینگ تغلق فٹبال کلب لیاری
ٹیم 2025
13/01/2024
Young Tughlaq FC 2024
آل کراچی مرحوم ڈاکٹر محمد عثمان بلوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2023
زیراہتمام: رانگیواڑہ اسپورٹس فٹبال کلب ساؤتھ
مورخہ 12 ستمبر بروز منگل کو مولوی عثمان پارک بھائیا باغ فٹبال گراونڈ میں کھیلے گئے پہلے رائونڈ میچ میں ینگ تغلق فٹبال کلب اور سیفی اسپورٹس فٹبال کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا جو سیفی اسپورٹس فٹبال کلب نے صِفر کے مقابلے 1 گول سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
05/09/2023
پہلا آل کراچی مرحوم کیپٹن شیر محمد یادگاری یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
زیراہتمام: ینگ تغلق فٹبال کلب ساؤتھ
تعاون: سن آف بلوچ فٹبال کلب ساؤتھ/ بلوچ برادرز فٹبال کلب ساؤتھ/ سیفا فٹبال اکیڈمی لیاری ساؤتھ
بروز اتوار 3 ستمبر 2023 کو سربازی فٹبال گراونڈ سنگولائن لیاری میں ٹورنامنٹ کے سلسلے میں 4 میچ کھیلے گئے۔
چوتھا میچ
عمر لین یوتھ فٹبال کلب بمقابلہ پاک اسٹار یوتھ فٹبال کلب، یہ میچ عمر لین یوتھ فٹبال کلب نے 0 کے مقابلے 3 گول سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
05/09/2023
پہلا آل کراچی مرحوم کیپٹن شیر محمد یادگاری یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
زیراہتمام: ینگ تغلق فٹبال کلب ساؤتھ
تعاون: سن آف بلوچ فٹبال کلب ساؤتھ/ بلوچ برادرز فٹبال کلب ساؤتھ/ سیفا فٹبال اکیڈمی لیاری ساؤتھ
بروز اتوار 3 ستمبر 2023 کو سربازی فٹبال گراونڈ سنگولائن لیاری میں ٹورنامنٹ کے سلسلے میں 4 میچ کھیلے گئے۔
تیسرا میچ
شیرشاہ یونائیٹڈ یوتھ فٹبال کلب بمقابلہ سنگولائن یوتھ فٹبال کلب، یہ میچ سنگولائن یوتھ فٹبال کلب نے 0 کے مقابلے 3 گول سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
05/09/2023
پہلا آل کراچی مرحوم کیپٹن شیر محمد یادگاری یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
زیراہتمام: ینگ تغلق فٹبال کلب ساؤتھ
تعاون: سن آف بلوچ فٹبال کلب ساؤتھ/ بلوچ برادرز فٹبال کلب ساؤتھ/ سیفا فٹبال اکیڈمی لیاری ساؤتھ
بروز اتوار 3 ستمبر 2023 کو سربازی فٹبال گراونڈ سنگولائن لیاری میں ٹورنامنٹ کے سلسلے میں 4 میچ کھیلے گئے۔
دوسرا میچ
رستم یوتھ فٹبال کلب بمقابلہ کاشف یوتھ اکیڈمی، یہ میچ رستم یوتھ فٹبال کلب نے 2 کے مقابلے 6 گول سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
05/09/2023
پہلا آل کراچی مرحوم کیپٹن شیر محمد یادگاری یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
زیراہتمام: ینگ تغلق فٹبال کلب ساؤتھ
تعاون: سن آف بلوچ فٹبال کلب ساؤتھ/ بلوچ برادرز فٹبال کلب ساؤتھ/ سیفا فٹبال اکیڈمی لیاری ساؤتھ
بروز اتوار 3 ستمبر 2023 کو سربازی فٹبال گراونڈ سنگولائن لیاری میں ٹورنامنٹ کے سلسلے میں 4 میچ کھیلے گئے۔
پہلا میچ
صابری اسپورٹس یوتھ فٹبال کلب بمقابلہ لال بخش یوتھ فٹبال کلب، یہ میچ لال بخش یوتھ فٹبال کلب نے 0 کے مقابلے 2 گول سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
03/09/2023
پہلا آل کراچی مرحوم کیپٹن شیر محمد یادگاری یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
زیراہتمام: ینگ تغلق فٹبال کلب ساؤتھ
تعاون: سن آف بلوچ فٹبال کلب ساؤتھ/ بلوچ برادرز فٹبال کلب ساؤتھ/ سیفا فٹبال اکیڈمی لیاری ساؤتھ
کل بروز ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو سربازی فٹبال گراونڈ سنگولائن لیاری میں ٹورنامنٹ کا عظیم الشان افتتاحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خاص پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محترم جناب سر عزیر رستم بلوچ صاحب تھے۔
اوپننگ میچ کے سلسلے میں ایک دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ مرحوم کیپٹن شیر محمد یوتھ فٹبال کلب بمقابلہ سیفا یوتھ فٹبال اکیڈمی جو سیفا یوتھ فٹبال اکیڈمی نے 1 کے مقابلے 2 گول سے جیت کر افتتاحی دوستانہ میچ اپنے نام کر لیا۔
آل کراچی شہید بینظر بھٹو چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
زیراہتمام: سندھ بلوچ فٹبال کلب ساؤتھ
کَل مورخہ 29 اگست بروز منگل کو سندھ بلوچ فٹبال گراونڈ کڈوی میں کھیلے گئے پہلے رائونڈ میچ میں ینگ تغلق فٹبال کلب اور بلدیہ سینٹر فٹبال کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا جو اپنے مقررہ وقت تک 1-1 گول سے برابر رہا۔
پینلٹی ککس میں بلدیہ سینٹر نے 4 کے مقابلے 5 گول سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ینگ تغلق فٹبال کلب کی جانب سے واحد گول سینئر کھلاڑی نوید نے اسکور کیا۔
آل کراچی ماما عبداللہ، کریم بخش بابو، ابراہیم گلاب، جمیل کوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2023
زیراہتمام بابل اسپورٹس فٹبال کلب ساؤتھ
کَل مورخہ 3 اگست بروز جمعرات کو گبول پارک فٹبال گراونڈ میں کھیلے گئے پہلے رائونڈ میچ میں ینگ تغلق فٹبال کلب اور آغا خان جیمخانہ فٹبال کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ جو آغا خان جیمخانہ فٹبال کلب نے صِفر کے مقابلے 1 گول سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔