10/04/2024
عید مبارک 2k24
korangi bilal colony
10/04/2024
عید مبارک 2k24
08/04/2024
#کامران عرف کامی_لیفٹی ❤❤
❤❤❤🏏 تیری کیا بات ہے
سٹیل ٹاون فریدي گراؤنڈ میں شہید ذولفقار علی بھٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاجواب بیٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنایا بیسٹ آف لک جانی کنگ هو 🏆🏆🏆🏆💪🏻💪🏻💪💪
29/03/2024
♦🏆
360
روشنیوں کے شہر کراچی میں اسد شاہ کی اؤٹ سٹینڈنگ بلے بازی اپنے ہوم ٹاؤن میں شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے ❤️ ۱۱ چھکے لگا کر 50 پلس رنز مکمل کیے 360 # آن فایر
28/03/2024
کیا بات ہے لاجواب ❤❤❤❤
بی ایس ایل سیزن فور کراچی ٹورنامنٹ میں ابھی تک سب سے بہترین پرفارمنس دو ینگسٹرکھلاڑیوں کی ہے
اکبر اور کامی کمال کی پرفارمنس دکھائی پانچ اوروں میں 110 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا اور ناٹ اؤٹ رہے
28/03/2024
🏅
#حبیب اکبر ! جو اپنے حریف کو بھی تعریف پر مجبور کرے اسے کیہتے ھیں حبیب فرام ایٹون اسپورٹس ہار جیت کھیل کا حصہ ھے مگر کیا دلکش اسٹروکس کھیلے ھیں ویلڈن یار کمال پرفامنس ♦♥🏅
17/12/2023
چیمپئن پلیئرز ✅️❤️✅️✅️❤️✅️❤️✅️✅️❤️✅️
کو سیزن 3 کا چیمپئن بنوانے میں
فخرے کراچی مسٹر 360 #اسدشاہ اور کا اہم کردار
دونوں نے ایونٹ میں اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور دونوں نے مشترکہ طور پر 1k پلس اسکور کیے اسد شاہ نے 616 رنز بنا کر ایونٹ کے بیسٹ پلیئر اور میں آف فائنل میچ کا ایوارڈ حاصل کیا سپیشلی آخری بال پر چھکا لگا کر یادگار اختتام کیا ایونٹ کا جبکہ فہد عالم نے 597 رنز بنا کر بیسٹ بیٹر آف ایونٹ رہے
ویلڈن شہزادوں زبردست پرفارمنس
2023 کا یادگار اور خوبصورت اختتام رہا
❤️(بی ایم ڈبلیو)❤️ کی طرف سے بہت بہت مبارک باد ✅️🏆❤️🏆❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️
17/12/2023
Clifton Popular champions of UBL Ameen KTPL S3.
16/02/2023
خبر غم 😭
ھمارے کڑاچی کرکٹ کے ایک بیھترین بالر اور پیارے بھای #متعی کے والد محترم کا رضاے الہی سے انتقال ھو چکا ھے تمام احباب سے دعا کی اپیل اور خدا لواحیقین کو صبر عطا کرے اور مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے آمین
09/01/2023
مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک
کامران عارف اور کامی لفٹی شان کورنگی اور اون اسٹیپ کی بیک بون کو اللہ تعالی نے اپنی نعمت )سے نوازا ہے اور کامی کے گھر ایک ننھے سے منے کی آمد ہوئی ہے BMW اسپورٹس کی جانب سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو
15/12/2022
اسد شاہ کی والدہ کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے 😑
اللہ پاک مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے انکے درجات بلند فرمائے آمین ۔
گھر والوں صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔
نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کیا جائے گا ۔۔
08/11/2022
⚡ Joint-most ODI wickets for Australia
⚡ Eighth-most ODI wickets overall
⚡ Fastest to 350 ODI wickets
⚡ Sixth-most Test wickets for Australia
An exponent of extreme speed for over a decade. Happy birthday Binga!
07/11/2022
چمپین ❤️ چمپین ❤️ چمپین ❤️
بلال پریمیئر لیگ کا تاج سجایا اپنے سر ٹیم گلزار پینترز نے شاندار کھیل پیش کیا پورے ٹورنامنٹ میں بیٹنگ میں ماہی کے پی ، عادل ، عامر نے کیا کمال اور انکا بھرپور ساتھ دیا بولنگ میں عادل ، عامر اور علی اور پراوڈ آف کراچی فخرے کورنگی حشمت بھای دی لیجنڈ نے فرنٹ سے اپنی ٹیم کو لیڈ کیا اور بنوایا چمپین ویلڈن شہزادوں ویلڈن بہت بہت مبارک ہو 🏏🏏♥️♥️🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏♥️❤️❤️❤️♥️🏏🏏