PSL Season 8

PSL Season 8

Share

T20WorldCup2022

08/09/2025

"ٹرائی سیریز فائنل پر سادہ الفاظ میں تبصرہ" 😉

کل جو ڈرامہ پاکستان سپنرز نے رقم کیا یقین کیجئے درد اور دکھ کیوجہ سے افغان ٹیم کے کھلاڑی اور مینجمنٹ رات کو نیند بھی نہیں کرسکے ہونگے۔

جب پہلے اوور میں گرباز نے شاہین آفریدی کو چوکا جڑدیا تو افغان کوچ جوناتھن ٹروٹ نے ڈگ آؤٹ میں بیٹھے کھلاڑیوں کی طرف بڑے فخر سے مکمل بے فکری کا اشارہ کیا جس کا مطلب تھا کہ ہم آسانی سے پاکستان کو ہرانے والے ہیں، اسی طرح افغان کپتان راشد خان نے تو مکمل یونیفارم ہی چینچ کیا ہوا تھا حالانکہ ونڈے میں کبھی کبھار نمبر 6/7 والے یونیفارم تبدیل کرکے بیٹھ جاتے ہیں کیونکہ معمول کا کھیل ہوتا ہے جس میں 6/7 والے کا جلدی آنا حسب معمول تاخیر سے ہوتا ہے لیکن ٹی ٹؤنٹی میں ایسا میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا وہ بھی ایسے بڑے میچ میں۔۔۔ راشد کو الگ قسم کی خود اعتمادی حاصل ہوگئی تھی۔

شاہین نے پہلے اوور میں گرباز کو دبوچا اور ابرار نے پانچویں اوور میں صدیق الله اتل کو گھیرا تو کوچ جوناتھن ٹروٹ کو ہلکی ہلکی کھجلی ہونا شروع ہوئی کیونکہ باقی اس کو پتہ تھا کہ "دباؤ جھیلنے والے تو میرے کھلاڑی ہے ہی نہیں" اور تو چھوڑیئے ٹروٹ خود کہاں پریشر برداشت کرسکتا ہے؟؟ مجھے اچھی طرح یاد ہے جب 2013 میں دباؤ کیوجہ سے دورہ آسٹریلیا میں ایشز سیریز سے دستبردار ہوگیا تھا 😜

راشد بھی یقین کیجیے اس وقت پتہ نہیں کہاں تھا 😉

محمد نواز کا پہلا اوور افغانستان پر آسمانی بجلی اور دوسرا کلاؤڈ برسٹ کے مانند آپڑا جس میں اننگ کے چھٹے اوور کی آخری دو گیندوں پر درویش رسولی اور عمرزئی کو 0/0 اور اپنے دوسرے اور اننگ کے آٹھویں اوور کی پہلی گیند پر غریبوں کے ویرات کوہلی ابراہیم زدران کو آؤٹ کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی جبکہ اسی اوور کی چوتھی گیند پر افغانستان کے شکست کی علامت کریم جنت کو بھی پٹخ کر ہر افغانی کو حیران وششدر کرکے رکھ دیا ✌️

نبی اور راشد نے ہاتھ پاؤں مارنے کی معمولی سی کوشش کی پر ابرار نے نبی کو گھیرا جبکہ راشد کو نواز نے نامراد بھیج کر ٹی ٹؤنٹی کیریئر میں پہلی بار پانچ وکٹیں مکمل کرلی۔

باقی بچے دو بچوں (غضنفر اور نور احمد) کو سفیان مقیم ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور یوں 141 کے خواب دیکھنے والی افغان ٹیم محض 66 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔

ایک بات جو میں اپنے افغان شائقین اور احباب کو کہنا چاہونگا کہ "بے شک افغان ٹیم نہایت باصلاحیت اور قابل نوجوانوں اور اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور خدا کریں کہ مستقبل قریب میں وہ ایک مضبوط ٹیم بن کر ابھرے لیکن یاد رکھنا تاحال افغان ٹیم پر "چھوٹی ٹیم" کا ہی لیبل چسپاں ہے اور چھوٹی ٹیمیں کبھی کبھار عام میچوں (راؤنڈ/گروپ/باہمی میچز)میں بڑی ٹیم کو ہرا جاتی ہے لیکن بڑے میچوں کو جیتنے کے لئے چٹانوں جیسے اعصاب اور شاہینوں جیسے چال اور پنجوں کی ضرورت ہوتی ہے جن سے چھوٹی ٹیمیں محروم ہوتی ہیں لہذا خدا کریں کہ بڑے میچوں کے دباؤ کو جھیلنا اور مضبوط اعصاب کا خدا افغان ٹیم کو حامل کردیں کہ پھر کبھی ان کو 66 پر نا ڈھیر ہونا پڑے 😉

نوٹ: کل کی جیت کا مزید چسکا لینا ہے تو "کارٹون نیٹ ورک" کے کل افغان بیٹنگ کے دوران کی کچھ جھلکیاں دیکھ لیجیے 😜.

13/11/2024

🌅

20/01/2024
19/01/2023
19/01/2023

IFTI GOES BIG AND HITS HIS MAIDEN T20 HUNDRED 🔥

es.pn/BPL23-18 |

01/01/2023

Pakistani Fast Bowlers In Test Last Two Years
PSL Season 8 Babar Azam Shahid Afridi Shaheen Shah Afridi Shoaib Malik

26/12/2022

سرفراز احمد نے کہا میری دل کی ڈھرکن بہت تیز تھی ایسا لگ رہا تھا کہ ڈیبیو میچ ہے میرا❤😃 انتہائی مشکل وقت میں بابر اعظم کے ساتھ مل کر ٹیم کا سہارا بنے بہت ساری دعاوں کے ساتھ اللّه آپ کو مستقبل میں بھی بہت ساری کامیابیاں عطاء کرے آمین ❤❤❤🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰 PSL Season 8 Ahmed Shahid Afridi

25/12/2022

‏پاکستانی ٹیم کا نیو چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی امید ہے اس اننگز میں بھی کامیاب ہوگا انشاء اللّه PSL Season 8 Shahid Afridi Shaheen Shah Afridi Shoaib Malik

25/12/2022

MashAllah many congratulations Haris. Allah dono ko buhat saari khushiyon, naimaton, aur rehmaton se nawazay, Nikkah mubarak!
Haris Rauf Official PSL Season 8

24/12/2022

🚨 BREAKING NEWS 🚨

Decision to include Imad Wasim and Sharjeel Khan in ODI series against New Zealand.🦅😍💚

PSL Season 8 Imad Wasim Shahid Afridi Sharjeel Khan

24/12/2022

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر بنا دیا گیا۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔

عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی ہوں گے جبکہ عبد الرزاق، راؤ افتخار رکن اور ہارون رشید کنوینر ہوں گے PSL Season 8 Shahid Afridi Shaheen Shah Afridi Shoaib Malik Babar Azam Pakistan Cricket Team

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi