PSL 8
cricket � Entertainment
20/07/2025
🦁 شاہد آفریدی:
"شیر اگر بوڑھا ہو بھی جائے، تو وہ شکار کرنا نہیں بھولتا!"
افریدی آج بھی دلوں کا بادشاہ ہے، جذبہ وہی ہے، جنون وہی، بس عمر کا ہندسہ بدلا ہے 🫡
🔥 کرکٹ کا وہ ستارہ جو کبھی غروب نہیں ہوتا!
👑
20/07/2025
Aik Shahid Afridi Sab Pay Bhari !!
24/03/2025
بنگلہ دیش کے سابق کپتان تمیم اقبال میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل ، ڈاکٹرز کے مطابق تمیم اقبال کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ، اللہ تعالٰی جلد صحت یاب کرے 😍
۔
|
24/03/2025
تمیم اقبال زندگی کی سب سے مشکل اننگز کھیل رہے ہیں
کرکٹ کے میدانوں میں بنگلہ دیش کا فخر بننے والا تمیم اقبال آج اسپتال کے بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ مختصر وقت میں دو دل کے دورے، ایک شدید نوعیت کا، ان کی جان لینے کے در پر تھے۔ ڈاکٹروں نے فوری طور پر انہیں لائف سپورٹ پر منتقل کیا، جہاں ان کی زندگی کا ہر لمحہ غیر یقینی تھا۔ ان کے دل میں دو خطرناک بلاکیج پائی گئیں، اور انجیوگرام کی تیاری جاری ہے، مگر ڈاکٹروں کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں: ”سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔” ہیلی کاپٹر شروع سے ہی منتقلی کے لیے تیار تھا، مگر تمیم کی حالت اتنی نازک تھی کہ اسے لے جانا ممکن نہ ہوا۔ اسپتال میں ان کے اہلِ خانہ، ٹیم کے ساتھی اور ملک کے بہترین ڈاکٹر سب بے بسی سے ایک ہی دعا کر رہے ہیں کہ تمیم لوٹ آئے!
لیکن امید کی ایک کرن پھوٹی ہے—لائف سپورٹ ہٹا دیا گیا ہے، اور وہ اس وقت کیتھ لیب میں ڈاکٹروں کی کڑی نگرانی میں ہیں۔ مگر خطرہ ابھی بھی ٹلا نہیں۔ وہ شخص جس نے اپنی زندگی میں نہ جانے کتنے لوگوں کی مدد کی، جس نے اپنی محنت اور لگن سے لاکھوں دل جیتے، آج خود سب کی دعاؤں کا محتاج ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب رنگ، نسل، قومیت سب پیچھے رہ جاتی ہیں، اور انسانیت جیت جاتی ہے۔ اگر تمیم نے کبھی آپ کو اپنی بیٹنگ سے خوشی دی ہو، اگر آپ نے کبھی ان کے چھکوں پر تالیاں بجائی ہوں، تو آج ان کے لیے ہاتھ اٹھائیں اور دعا کریں کہ وہ دوبارہ اسی جوش و جذبے کے ساتھ ہمارے درمیان واپس آئے۔ اللّٰہ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
Karachi