23/02/2024
ژوب افغان فٹبال گراؤنڈ/ پہاڑي گراؤنڈ
نارتھ ناظم آباد شپونر کالج بلال آباد ۔
قبضہ مافیہ باربار اس گراؤنڈ پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن بلال آباد کی عوام انکی خلاف آواز بلند کر کے انکی کوشش ناکام بنا دیتی ہیں اور ڈٹ کر اس مافیہ کا مقابلہ کر رہی ہیں بلاک ایس نارتھ ناظم آباد میں یہ ایک واحد گراؤنڈ ہیں جس میں نئی نسل کو اسپورٹس کی ایکٹیویٹی کرنے کا موقع ملتا ہیں اور اسپورٹس ہی واحد ذریعہ ہیں اپنی نئی نسل کو نشے اور دوسری بری ایکٹیویٹی سے بچانے کا لہٰذا اس منتخب ایم پی ای،ڈی سی ،میئر کراچی اور دوسرے نارتھ ناظم آباد کے سیاسی اور سماجی حضرات سی درخواست کی جاتی ہیں کے اس گراؤنڈ کے لئے ہر پلیٹ فارم سے آواز اٹھائی جاۓ اور مزید بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ۔
یہ گراؤنڈ بلال آباد میں رہنے والے تمام لوگوں کا ہیں اسی لیے ہم سب کی ذمداری ہیں کہ اس گراؤنڈ کے لیے آواز اٹھائے ۔۔
(گراؤنڈ انتظامیہ سے بھی مودبانہ گزارش کی جاتی ہیں کے اس گراؤنڈ پر ہر کسی کو کھلینے کا حق دیا جائے گراؤنڈ کو آباد رکھنے والوں کا ساتھ دیا جائے )
منجانب=ژوب افغان فٹبال کلب
10/05/2022
آج آج آج
*اہم اسائمنٹ*
*قبضہ مافیہ کے خلاف مہم اور گراؤنڈ بحالی تحریک*
محترم جناب ڈائریکٹر نیوز /محترم جناب اسائمنٹ ایڈیٹر / ایڈیٹر / چیف رپورٹر /بیوروچیف/چیف کیمرہ مین /چیف فوٹو گرافر حضرات
السلام و علیکم
کراچی۔آج اہل علاقہ بلال آباد، ژوب ویلفیئر یونین اور ژوب فٹبال کلب (رجسٹرڈ) کی طرف سے گراؤنڈ پر قبضہ مافیہ کے قبضے کے خلاف پہاڑی گراؤنڈ میں بچوں کا مستقبل بچانے کیلئے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے
آج 10 مئی،2022،بروز منگل ،5:30 بجے شب،بمقام پہاڑی گراؤنڈ ضلعی وسطی بلال آباد کالونی بلاک ایس نزد پاکستان شب اونر کالج نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کراچی
جس میں ژوب ویلفیئر یونین کے صدر شیر زمان مندوخیل ژوب یونائیڈڈ فٹبال کلب کے کوچ، آفیشل اور کھلاڑی اور اہل علاقہ ودیگرسیاسی ومزہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے رہنما شرکت وخطاب کریں گے۔
پروگرام
بتاریخ:10 مئی2022
آج بروز: منگل
بمقام: پہاڑی گراؤنڈ بلال آباد کالونی بلاک ایس S نزد پاکستان شپ اونر کالج نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ضلع وسطی کراچی
آپ تمام پرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان سےبھرپورکوریج کی گزارش ہے۔
الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں سے پروگرام کی براہ راست کوریج کےلئے DSNG کے ہمراہ شرکت کی گزارش ہے۔
شکریہ
والسلام۔۔۔۔۔
رابطہ
شیر زمان مندوخیل
0321-2133628
اکبر خان بابر
0314-2144956
29/04/2022
Allhamdullillah WoN the Final⚽✌🏻ژوب آفغان
26/04/2022
ژوب افغان کے کل ٢ میچ ہونگے۔✌🏻⚽ایک فائنل اور ایک سیمی فائنل 👇🏻👇🏻
کل پہلا میچ سیمی فائنل منگھوپیر فارم گراؤنڈ میں ١٠ بجھے ہوگا
جبکہ دوسرا فائنل میچ سلطان آباد سو سائٹی گراوٴنڈ میں فیکس 12 بجھے شروع ہوگا۔
⚽✌🏻
25/04/2022
✌🏻
پہلا سیمی فائنل 👈آج بروزہ منگل سلطان آباد 10:30
دوسرا سیمی فائنل👈 بروزہ بدہ فارم گراونڈ منگھوپیر 10:30
تیسرا سیمی فائنل👈 بروزہ بدہ ونگی گوٹھ 12:00
24/04/2022
allhamdullillah Qualifay to semi final in Wangi goth بروہی فٹبال ٹورنامنٹ ✌🏻❤
23/04/2022
پہلا آل کراچی بینظیر شہید ڈے گول فٹبال ٹورنامنٹ منگھوپیر سلطان آباد ۔
الحمداللہ ژوب افغان نے آج میچ جیت کر سیمی فائینل کے لئے کوالفی کرلیا ❤✌🏻
Welldone All players✌🏻
20/04/2022
Qualifay to semi Final congregation all players ❤✌🏻
08/04/2022
پہلا آل کراچی بینظیر شہید فٹبال ٹورنامنٹ سلطان آباد
بنارس ایف سی vS ژوب افغان
ژون افغان ونرررر ✌🏻❤
07/04/2022
نارتھ ناظم اباد بلاک ایس میں واقع پہاڑی گراٶنڈ پر بھی قبضہ مافیا پنجے گاڑنے لگی ہیں۔
کھیلو کی سرگرمیوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان شدید اضطراب کا شکار ہیں ۔نارتھ ناظم اباد ٹاٶن میں اشرفی گراٶنڈ ہاکی گراٶنڈ پر قبضہ کرکے ریہاٸشی فلیٹ اور تجارتی مراکز بنا کرپہلے بھی اس علاقے کے نوجوانوں کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا ہیں ۔جسکے نتیجے میں نوجوان نسل کھیلو کی سرگرمیوں سے دور ہوکر مختلف نشے کی جانب چل پڑی ہیں ۔پہاڑی گراٶنڈ پر قبضہ کی کوشش سے بلخصوص فٹبال کھیلنے والے نوجوان کھیلاڑی مایوسی اور غم و غصے کا شکار ہیں۔ نوجوان کھیلاڑیوں کے مطابق قبضہ مافیا میں سیاسی جماعت کے افراد شامل ہیں میری میری اپیل ہیں کے فٹبال کھیلنے والے ان نوجوانوں کے ساتھ یہ ظلم بند کیا جاٸے اور انکو کھیلو کے اچھے مواقع فراہم کٸے جاٸے۔
23/03/2022
کل برزوزہ جمعرات ژوب افغان پہلا سیمی فائنل میچ سلطان آباد میں اچانک ایف سی (بوانی چالی)کے ساتھ کھیلا جائیگا۔
جبکہ جمعہ کو پختون آباد میں دوسرا سیمی فائنل کھیلا جئیگا آزاد براداز (بنارس) کے ساتھ ۔