16/07/2024
کمال پر فارمینس دکھائی اتحاد لائنز ٹیم کے شہزادوں نے بلے بازی میں جوہر دکھائے صفیان نور نے دوسری جانب کیپرنگ میں لاجواب کیچنگ کی شہاب نور نے میچ کے سنسنی خیز مراحل میں کیپرنگ میں قیمتی رنز بچائے اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا نعیم الیون کو چاروں شانے چت کردیا۔شائقین نے دونوں شہزادوں کی پرفارمینس کو خوب سراہا اور میچ سے خوب محضوظ ہوئے۔
Congratulations 🎉👍❤️
12/06/2023
Ettehad lions team unbelievable performances this Sunday❤️🏏
1st series winner Ettehad lions Team Against Sajid Xi
Vanue : Suni cricket Ground.
2nd Series Winner Ettehad lions Team against Sharjah Xi
Vanue : Sharjah cricket Ground
Well played Boys ❤️
Winning Celebration with buddies at Spicy Hotel Karachi.
11/11/2022
اتحاد لائنز ٹیم کی جانب سے پاکستانی ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں کامیابی پر سرپرائز گفٹ دینے کا اعلان 😛🥰❤️
04/09/2022
Congrats For All Pakistanis 🇵🇰
We're out of words (and nails to bite).
What a monumental comeback from an incredible 🇵🇰 team! What an absolute belter of a match!😍🔥
04/09/2022
الحمداللہ اتحاد لائنز ٹیم کی رئیس گوٹھ الیون کے خلاف سیریز میں 1-2 سے کامیابی ❤️ اتحاد لائنز ٹیم کی جانب سے فواد خٹک کی جارہانہ بیٹنگ اوپن کرنے گئے اور میچ کے آخر تک ایک اینڈ کو سنبھالے رکھا دوسرے اینڈ پر وکٹیں گرتی رہی پر فواد مرد بہران ثابت ہوئے۔اور جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
03/09/2022
کل بروز اتوار دو ٹاکرے کھیلے جائینگے ایک پاک🔥بھارت اور دوسرا رئیس گوٹھ میں اتحاد لائنز ٹیم کا ٹکراؤ ہوگا اتحاد لائنز ٹیم جیت کیلئے پُر امید ہے اور امید کرتی ہے پاکستانی ٹیم بھی بہتر کھیل پیش کرے گی اور بھارتی ٹیم کو چاروں شانے چت کرے گی انشاءاللّٰہ ❤️
31/07/2022
After WinninG HappY MooD ❤️
31/07/2022
2nd All Karachi
مرحوم فیض خان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں اتحاد لائنز ٹیم کی پہلی فتح دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
30/07/2022
بروز اتوار 2022-7-31
اتحاد لائنز بمقابلہ علی اسپورٹس کرکٹ فیور پیج سے لائیو❤️
26/06/2022
اتحاد لائنز بمقابلہ سنی سٹارز
بمقام : سنی کرکٹ گراؤنڈ
وہی پچ وہی گراؤنڈ وہی ٹیم وہی کپتان وہی نتیجہ۔
💪❤️👌
2-0
StanD Up FoR ThE ChamPions🏆
ETTEHAD LIONS 🦁
فواد خٹک کے عمدہ بیٹنگ مشکل وقت میں دو چھکے لگا کر قلیدی کردار ادا کیا۔
لکا دا مار 🐉
05/06/2022
اتحاد لائنز بمقابلہ وسیم الیون نائن ایف ون گراؤنڈ میں سیریز کھیلی گئی جس میں اپنی جیت کی روایت کو برقرار رکھا ٹیم اتحاد لائنز نے تمام کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس کی بدولت مخالف ٹیم کو 0-2زیر کیا ۔
❤️🏏
10/05/2022
Team
iftar party in Ramzan👳🏻♀️
07/05/2022
Ettehad lions Team Picnic
Going to Samzu water park
03/05/2022
Team ki Janib sy tamam Ehl E Watno ko ❤️