25/09/2026
سچ کہا تھا کسی نے کہ تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں
اور آج تمیمی سپرلیگ جبیل سعودی عرب میں کراچی کے شہزادے داود پٹھان نے ثابت کردیا ہے اور پوری رات ون مین شو کرکے اپنی ٹیم سعودی قلندرز دمام کو کوارٹر فائنل تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ پہلے میچ میں 91 رنز چیز کرتے ہوئے 64 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور پھر دوسرے میچ میں بھی 3 چھکے لگائے لیکن تیسرے میچ میں کمال ہی کردیا اور اکیلے ایک اینڈ سے 75 رنز چیز کرکے اپنی ٹیم کو فائنل ڈے میں کوالیفائی کروایا۔ 3 میچوں میں 17 چھکے لگائے اور پلئیر آف دی نائٹ قرار پائے ۔ ❤️❤️❤️✅️🏏🔥🎯
Dawood Pathan Pardesi Rising Stars A.S Dammam cricket