Malir Shaheens Cricket Club

Malir Shaheens Cricket Club

Share

Love everyone

04/04/2023

ماشاء اللہ سبحانہ اللہ جزا ک اللہ

آج ملیر گلشنِ یوسف میں شاندار سیریز کھیلی گئی🏏
YASOOB VS NASIR

جس میں یعسوب ۱۱ اور ناصر ۱۱ نے حصّہ لیا
یہ ایک دوستانہ میچ تھا ❤️

ناصر ۱۱ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا نرنے لیا 🏏

جس میں انہوں نے چار اوورز میں 36 کا ٹارگٹ دیا ⚔️

جس کے جواب میں یعسوب ۱۱ نے دو اوورز میں اپنے نام کیا۔🏆

دوسرے میچ میں یعسوب ۱۱ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا نیرنے لیا 🏏

شاندار بلے بازی کرتے ہوئے یعسوب ۱۱ نے چار اوورز میں 56کا ٹارگٹ دیا اور ناصر۱۱ مهز 25 رنز ہی بنا سکی😉

یعسوب۱۱ نے دونوں میچوں شاندار پرفارمنس دے کر سیریز اپنے نام کی 🏆🏏🔥
مین آف دی سیریز حسیب لیفٹی🏆🏆🏏

ہم یعسوب ۱۱ کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ❤️❤️

Well played ❤️


CONGRATULATIONS♥️♥️

02/04/2023

الحمدللہ ماشااللہ جزاکاللہ سبحاناللہ

اللہ کے فضل و کرم سے آج ملیر شاہین نے رفیع مال ملیر نائٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ۔۔۔

اس ٹورنامنٹ میں ملیر کی ۸ ٹیموں نے حصہ لیا ۔۔۔

ملیر شاہین نے اس ٹورنامنٹ میں اپنے سامنے آنے والی ساری ٹیموں کو رات میں سورج دیکھایا۔۔ اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔۔۔۔

اس ٹورنامنٹ میں ملیر شاہین کے بلّے بازوں نے اپنے سامنے آنے والے باؤلرز کو بولر ہی نہیں سمجھا ۔۔۔۔

دے مار سارے چار بولرز کی کٹائی کی۔۔۔

اس ٹورنامنٹ میں ناصر خان نے اپنے بہترین بلّے بازی سے شائقین کرکٹ کو انٹرٹین کیا ۔۔۔

ملیر شاہین کے تمام ٹیم ممبرز کو تہہ دل سے مبارک باد
Congratulations ❤️🏏

Well played boyzz💙🏆
Ready for next tournament 💙

26/03/2023

ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمدللّٰہ ملیر شاہین زنداباد

آج کا شاندار رمضان نائٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا۔۔۔

اس ٹورنامنٹ میں ملیر شاہین نے اپنے سامنے آنے والی ساری ٹیموں کو رات میں سورج دیکھا دیئے ۔۔۔😉

ملیر شاہین کے فاسٹ بولرز
حسیب لفٹی
قاری امان بلوچ
ناصر پٹھان
یاسوب شاہ

اِن فاسٹ باؤلرز نے میچ کا پانسہ ہی پلٹ لیا 🔥

ملیر شاہین کے کپتان اور سینئر پلیئر عمران خان نے اپنے بہترین بلّے بازی سے شائقین کرکٹ کو انٹرٹین کیا۔۔۔

ہم ملیر شاہین کے کپتان اور پوری ٹیم کو مبارک باد پيش کرتے ہیں ❤️❤️

عمران
امان
حسیب
ناصر
طاحا
مزمل
باسط
راحیل
شاہد
ياسوب
عاقب
Well played boyzz🏆♥️
Congratulations⚔️
🏆🥇
💙
🏏🏏🏏

Photos from Malir Shaheens Cricket Club 's post 10/12/2022

Malir Shaheens Cricket Team....🏏🔥💙

23/11/2022

آج کا شاندار مقابلہ۔۔۔
حسیب ۱۱ VS ناصر ۱۱۔۔۔
پاکستانی وقت کے مطابق ٹھیک آج شام ۵:۰۰ بجے ال ملیر كرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا انشاءاللہ ۔۔۔۔
تمام شائقین کرکٹ سے گذارش ہے کہ وقت کا خاص خیال رکھے ۔۔۔
اور @⁨Nasir.⁩ تیار رہیں ۔۔۔🏏🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Malir 15
Karachi