27/04/2026
Malir National FC
Malir National FC was founded in 1988 club . And One Of the Best Football club In Malir.
27/04/2026
02/03/2026
Slogans & Catchphrases
"The Pride of Malir since 1983."
"One Heart, One Team, One Malir."
"Where Passion Meets the Pitch."
"Malir National: Built on Tradition, Driven by Glory."
"The Blue and Gold Standard."
A Tribute to the Club
"Malir National FC isn't just a football club; it’s the heartbeat of our community. Since 1983, this crest has represented the grit, the talent, and the unbreakable spirit of Malir. When the lights go on at the Union Stadium, we don't just play for a win—we play for the streets, the history, and the fans who have stood by us for decades. Long Live Malir National FC!"
For the Match Day Post
"Four decades of history. One night of destiny. On the 14th of Ramzan, the legends in Blue take the field. Come and be the 11th man! Your support is our strength."
01/03/2026
آج کا میچ ہم اُن عظیم لیجنڈز کے نام کرتے ہیں جنہوں نے برسوں تک ملیر نیشنل کی نمائندگی کی اور اپنی محنت، جذبے اور قربانیوں سے اس ٹیم کا نام روشن رکھا۔
یہ وہ نام ہیں جو ہمیشہ فخر سے یاد کیے جائیں گے:
عابد رفیق، پرویز عرف کشو، رسول بخش، عابد صدیق، استاد آصف، کیپٹن انور، عبدالروف، طاہر حسین، غلام نبی ننو، ملا حمیر اور ملا امین۔
ان کھلاڑیوں کی ملیر نیشنل کے لیے دی گئی لازوال قربانیاں آج تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف سے لکھی جا چکی ہیں۔
ان کا کھیل صرف میدان تک محدود نہیں تھا بلکہ انہوں نے آنے والی نسلوں کے لیے ایک مثال قائم کی۔
اللہ تعالیٰ ان سب کو بہترین جزا عطا فرمائے اور ہمیں بھی اُن کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین۔
01/03/2026
Match Day
24/02/2026
ہم نے اپنے لیجنڈز، ہمدردوں اور سابقہ عہدیداروں کو یاد رکھنے کے لیے ایک نئی روایت کا آغاز کیا ہے۔
آج کا میچ بہ یادِ سابق سیکرٹری صاحبان محمد سلیم بلوچ، محمد حسین اور امتیاز حسین منعقد کیا جا رہا ہے۔
ہم ربِّ کائنات سے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کی کامل بخشش عطا کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲
24/02/2026
Match Day
Malir National vs Shafi Muhmdan Liyari
Gizri Play Ground
05/01/2026
MATCH DAY 🏆
🆚 Korangi Baloch
🏟️ Young Baloch Star Football Ground
⚽ Shaheed Daniyal Championship
📅 Tuesday | 6 January 2025
⏰ Kick-off: 4:00 PM
🔥 Get ready for an exciting clash!
💚⚽ Support your team and be there!
02/01/2026
Next Match
🆚 Korangi Baloch
🏟️ Young Baloch Star Football Ground
⚽ Shaheed Daniyal Championship
📅 Tuesday | 6 January 2025
⏰ Kick-off: 3:00 PM
28/12/2025
اعلان 📢
ملیر نیشنل فٹبال کلب کے آفیشلز کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سیزن 2026 سے ٹیم کا لوگو تبدیل کیا جا رہا ہے۔
لہٰذا تمام معزز ٹورنامنٹ آرگنائزرز سے گزارش ہے کہ آئندہ ملیر نیشنل فٹبال کلب کے لیے صرف مندرجہ ذیل نیا لوگو ہی بطور آفیشل ٹیم لوگو استعمال کریں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ 🙏
ملیر نیشنل فٹبال کلب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
75050