Cricket K Dewany

Cricket K Dewany

Share

crickit

08/06/2021

ٹی 20 میں سینچری بنانا مذاق نہیں ہے! جتنی بھی سینچریاں بنائیں، کبھی سوچ کر میدان میں نہیں اترا ---- ففٹی کے بعد کوشش ہوتی ہے سنچری میں تبدیل کروں وسیم اکرم لیجنڈ ہیں، ان کا میری تعریف بڑی بات ہے کوشش ہوتی ہے وسیم اکرم سے چیزیں سیکھتا رہوں، اوپنر کراچی کنگز شرجیل خان سے اسپورٹس روم میں خصوصی گفتگو
© ARYSPORTS

Photos from Cricket K Dewany's post 04/06/2021

شرجیل خان کے فینز کےلیے خوشخبری ♥️♥️
شرجیل خان کو دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کےلیے ٹی 20 اسکوڈ میں برقرار رکھا گیا ہے 👌♥️♥️

Photos from Cricket K Dewany's post 04/06/2021

Pak tour England

04/06/2021
03/06/2021

Ghues the batsman ?
Hint,. Two hundred score in psl

02/06/2021

"کراچی کنگز نے میرا بہت اعتماد دیا جس وجہ سے میں نے پی ایس ایل 6 میں پہلی سینچری اسکور کی ۔ میرا ہمیشہ مقصد ٹیم کو ایک اچھی شروعات اور اپنی نیچرل گیم کھیلوں اور دوسری اینڈ پر بابر اعظم کا ہونا کسی مزے سے کم نہیں"
شرجیل خان

30/05/2021

پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ محمد عامر کا یہ گلہ درست نہیں کہ انہیں مواقع نہیں دیے گئے اور انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ پاپا مکی آرتھر ہمیشہ آپ کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے موجود نہیں ہوں گے۔پی ٹی وی اسپورٹس کے پروگرام ‘گیم آن ہے’ میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ شرجیل خان اور فخر زمان کو ٹی20 میں اوپننگ کرانی چاہیے اور یہ دونوں دنیا کے کسی بھی میدان پر کسی بھی ٹیم کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کرکٹ کے امور میرے ہاتھ میں ہوتے تو میں عامر کو ٹی20 ورلڈ کپ میں ضرور کھلاتا، ان کے ساتھ شاہین شاہ، حسن اور زاہد محمود کو کھلانے کے ساتھ ساتھ عماد اور فہیم اشرف کو بھی ٹیم کا حصہ بناتا۔عامر کی جانب سے ریٹائرمنٹ پر شعیب نے کہا کہ عامر کا پاکستان کرکٹ سے معاہدہ تھا اور جو بھی مینجمنٹ ہو، عامر پاکستان کے لیے کھیلنے کا پابند ہیں، مینجمنٹ سے نمٹنا آسان نہیں ہوتا، آپ کو ہر طرح کی مینجمنٹ کے ساتھ کھیلنا ہو گا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں مینجمنٹ میں ہوتا تو عامر کو سمجھاتا کہ یہ مسائل ہیں اور بحیثیت باؤلر ان مسائل کو دور کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ کبھی آپ کے دن اچھے ہوتے ہیں اور کبھی برے، عامر کو یہ سمجھنا چاہیے کہ پاپا مکی آرتھر ہمیشہ آپ کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے موجود نہیں ہوں گے، کبھی آپ بڑے بھی ہو جاتے ہیں، آپ کو اندازہ ہو گیا ہے ۔
کہ مینجمنٹ میری مرضی کی نہیں آئی تو میں مزید محنت کروں گا۔سابق فاسٹ باؤلر نے کہا کہ حفیظ بھی مینجمنٹ کی مخالفت کے باوجود کھیلے، حفیظ نے رنز کیے کوئی ان کو لفافے یا پیسے دے کر نہیں آیا، رنز کرکے ہی بچا ہے لہٰذا عامر کو حفیظ سے سیکھنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کی واپسی میں نجم سیٹھی کا بہت اہم کردار ہے جس کے لیے میں ان کا بہت احترام کرتا ہوں، انہوں نے اور بورڈ نے عامر کی واپسی کے لیے بہت محنت کی اور پی سی بی نے عامر پر یہ احسان کیا تھا۔100 میل فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے باؤلنگ کرنے والے سابق باؤلر نے کہا کہ عامر نے پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی سمیت اہم میچز جتوائے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کے بعد ان کی پرفارمنس ابتری کا شکار رہی لہٰذا مصباح کی ان کے حوالے سے بات بالکل درست معلوم ہوتی ہے، مصباح کا یہ کہنا درست ہے کہ عامر کی باؤلنگ کی رفتار کم ہوئی ہے اور ان کی یہ بات بالکل بھی غلط نہیں

26/05/2021

Sharjeel Khan ke video pa Sarfraz Ahmad ka reply check kro 🤣🤣

25/05/2021

Checkout this special message of our 👑 for all the 😎

22/05/2021

پی ایس ایل کا دوبارہ شروع ہونا خوشی کی بات ہے ❤️
اور کراچی کے فینز کےلیے بھی خوشی کی بات ہے جس طرح سے شرجیل خان کی پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے 💗🥀🥀🥀
اور ساتھ ہی شرجیل خان نے محمد یوسف کی نگرانی میں بیٹنگ پر خصوصی طور پر کام کیا ہے امید شرجیل خان کی طرف سے ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی 👌👌👌
شرجیل خان کے فینز پوسٹ کو شیر ضرور کریں 👍

20/05/2021

good news for psl fan
Psl 6 honga UAE ny psl krwany ki manzoori dy di

18/05/2021

پی ایس ایل سے ریٹائر ہونے سے پہلے ایک سیزن کوئٹہ گلیڈیڑز کے لے کھلینا کا خواہشمند ہو 2022 پی ایس ایل میرا آخری پی ایس ایل ہوگا اور میں اپنے اخری پی ایس ایل میں کوئٹہ کے طرف سے کھیلنا چاھتا ہو (شاہد افریدی)
♥♥♥♥♥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi