Gym motivated reels 💪👀
Younas Murad Vlogs
I am a professional tape ball cricketer I m a big fan4 lala my age28 my YouTube channel Name: YounasCricketer🏏007😎 Support All Cricket Lovers ❣️
20/12/2024
شاہد آفریدی سے سوال مسئلے مسائل کاہوا ہے کوئی اور مقصد سے نہیں
اسنے نفرت کی وجہ سے نہیں بلکہ اسنے سہولتوں کی بات کی ھے اگر اندرونے سندھ میں سہولت ھو تو لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر کراچی آنا آسان نہیں کراچی وہھی آتے ھیں جنکے حالات اچھے ھونگے غریب بچہ کراچی کرکٹ کھیلنے نہیں آ سکتا اگر اندرونے سندھ سہولت میسر ھوں تو غریب کہ بچے بھی کرکٹ کھیل سکتے ھیں اور ان کے علاج کیلئے ہسپتال ہوتے وہاں مگر افسوس ایک اچھی بات کو بھی غلط رنگ دیتے ھو افسوس افسوس
شاہد آفریدی نے ہمیشہ سے ہی سندھ کے مختلف علاقوں میں اپنی فاؤنڈیشن سے کئی سندھی بھائیوں کی مدد کی ہے
ان لوگوں کو بھی آخرت میں جواب دینا ہوگا جو سہی بات کو غلط رنگ دے رہے ہیں 😓
19/12/2024
Evergreen Shahid Afridi ❤️
24/08/2024
Say MAASHAALLAH ❣️
18/08/2024
Catch Boom Boom Shahid Afridi at After Hours with Ushna Shah on 365 News. ❤️
Murad Vlogs
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi