𝙎𝙖𝙡𝙖𝙧𝙯𝙞 𝙡𝙤𝙗𝙜𝙝𝙖𝙧𝙞

𝙎𝙖𝙡𝙖𝙧𝙯𝙞 𝙡𝙤𝙗𝙜𝙝𝙖𝙧𝙞

Share

🏹 سالارزی لوبغاڑی ہجرت کالونی ٹیم
🏆 چیمپئن 2025-2026
🥇 سپر 8 دو مرتبہ چیمپئن
💪 حوش | آمدید | نشانہ
📍 ہجرت کالونی، کراچی

21/08/2026

طاہر احمد سلارزی لوبغاڑی ہجرت کالونی ٹیم کا بہترین کھلاڑی جو کسی تعریف کے محتاج نہیں
اس کے کے ایک اچھا اور حوبصورت جملہ 🌸❤️
#سپر8

19/08/2026

سپر بابوزوں اتحاد ٹاؤن کے کپتان جہانگیر خان ایک بہترین کھلاڑی کے ساتھ ساتھ اعلیٰ اخلاق اور بہترین کردار کے مالک انسان ہیں۔ محہ تیراندازی کے میدان میں ہر کسی سے محبت، عزت اور خلوص سے ملنا ان کی خوبصورت پہچان ہے۔ ایسے انسان کی تعریف میں ایک پوری کتاب بھی کم ہے۔ ❤️🏹
#سپر8 Jhangeer Khan Imtiaz Khan Yousafzai

17/08/2026

Saif ullah khan pa sharjah ki

17/08/2026

🏏 انور جمال — محہ تیراندازی لائیو کا بے تاج بادشاہ 👑🔥

میں نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے جو لائیو چلاتے ہیں، لیکن انور جمال میں جو خوبیاں ہیں، وہ واقعی قابلِ تعریف ہیں۔ ❤️

باہر ملکوں میں بیٹھے ہمارے مسافر بھائی جب لائیو میچ دیکھتے ہوئے سلام یا پیغام بھیجتے ہیں تو انور جمال صرف اپنی جگہ بیٹھ کر جواب نہیں دیتا، بلکہ اپنی جگہ سے اٹھ کر اُس شخص تک پہنچتا ہے، اس کا سلام پہنچاتا ہے اور اسے عزت دیتا ہے۔ 👏❤️

کل فائنل میچ میں بھی میں بار بار کہہ رہا تھا کہ آپ اپنی جگہ بیٹھ جائیں، میچ بہت اہم ہے، لیکن انور جمال کا جواب تھا:

"لوگ بہت سلام بھیج رہے ہیں، ان تک پہنچنا ضروری ہے۔" ❤️

یہ صرف لائیو چلانا نہیں، یہ لوگوں سے محبت، عزت اور اپنے مسافر بھائیوں سے تعلق ہے۔ 🌹

مسافر لوگ ہزاروں میل دور بیٹھ کر ہمارے میچ دیکھتے ہیں، اپنی مصروف زندگی سے وقت نکالتے ہیں، صرف اس لیے کہ اپنے علاقے، اپنے لوگوں اور اپنے کھیل سے جڑے رہیں۔ ایسے لوگوں کا سلام پہنچانا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا واقعی ایک خوبصورت کام ہے۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہر اُس انسان کو انور جمال جیسا دل، اخلاق اور جذبہ عطا فرمائے جو لوگوں کو عزت دیتا ہے۔ آمین 🤲❤️

اور جو لوگ لائیو دیکھتے ہوئے کسی کے لیے سلام بھیجتے ہیں، ان کا سلام صرف پڑھ کر آگے نہ بڑھیں، کوشش کریں کہ سلام اُس شخص تک ضرور پہنچے۔ یہی اصل بھائی چارہ ہے۔ 🤝❤️

انور جمال صاحب، آپ واقعی محہ تیراندازی لائیو کے بے تاج بادشاہ ہیں۔ 👑🔥
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیاب رکھے۔ ❤️🏏

Ghulam Irshad Anwar Jamal Imtiaz Khan Yousafzai Hassan Akbar Zain Muhammad

17/08/2026

🏆 سپر 8 ٹورنامنٹ 2026 کے چیمپیئن — بسم اللہ کالونی 🏆
سپر 8 ٹورنامنٹ 2026 کے فائنل میں زیاد بہادر اور صایر شاہ لالا کی قیادت میں بسم اللہ کالونی کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز اور شاندار مقابلے کے بعد سٹی ریلوے کالونی کی ٹیم کو شکست دے کر چیمپیئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ 🏆🎉
سٹی ریلوے کالونی کی ٹیم نے بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے، اصل کامیابی کھیل کے جذبے اور بھائی چارے میں ہے۔ ❤️🏏
ہم سالارزی لوبغاڑی ہجرت کالونی کی جانب سے بسم اللہ کالونی کے تمام کھلاڑیوں، تماشائیوں اور خاص طور پر صایر شاہ لالا کو دل کی گہرائیوں سے سپر 8 ٹورنامنٹ 2026 کا چیمپیئن بننے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🏆💚
بسم اللہ کالونی — چیمپیئن 2026 🏆🔥
مبارک ہو پوری ٹیم! 🎉

14/08/2026

🔥🏆 آل کراچی مرحوم عبد الوحید مرحوم ٹورنامنٹ — فائنل 🏆🔥

کل ہونے جا رہا ہے ایک زبردست اور سنسنی خیز فائنل مقابلہ! 🏹🔥

🥇 سپر بونیر سٹی ریلوے کالونی
🆚
🥈 بسم اللہ کالونی — زیاد بہادر

⏰ میچ کا آغاز: شام 5:00 بجے

دو بہترین ٹیمیں، ایک فائنل، اور چیمپئن بننے کی آخری جنگ! 🏆🔥
تمام شائقینِ محہ تیراندازی سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت کریں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔

کون بنے گا آل کراچی مرحوم عبد الوحید مرحوم ٹورنامنٹ کا چیمپئن؟ 🏆👑

🔥 فائنل ہے بھائی، مقابلہ زبردست ہوگا! 🔥

13/08/2026

انشاء اللہ کراچی کے سر زمین پر ایک بہترین فاینل میچ دیکھنے کو ملے گا تو تمام دوستوں کو دعوت دیتے ہے کہ ایے اور اس ٹورنامنٹ کو اور اس فاینل کو چار چاند لگا دیے
بہت شکریہ ❤️❤️

13/08/2026

Mash khan Bampokhe Semi Yaw bekhtareen Lobghary 🔥🌸

Stayl ye check kiii 😁

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Ahmad Raza Khan Road
Karachi
7400