Kon Kon istarha out howa batana zaroor
G.A Lateef c.c
G.a lateef cricket lovers
18/04/2024
آج کل کے دور میں کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا بہت بڑی بات ہے اور جس بھی میدان میں جاتے ہیں اگر اچھا پرفارم کرتے ہیں تو شائقین کرکٹ کو اپنے مخصوص انداز سے خوب محظوظ کرتے ہیں اور جب جب حافظ پولا اچھا کھیلتے ہیں تو کراؤڈ خوب انجوائے کرتا ہے
کل سے دیکھ رہا ہوں ٹیپ بال کرکٹ کے حلقوں میں ایک ویڈیو وائرل ہے سیالکوٹ ٹورنامنٹ میں میچ کے اختتام پہ نے وکٹ کو لات ماری اور وکٹ ٹوٹ گئی جس کی وجہ سے آرگنائزر نے حافظ پولا پر ہاتھ اٹھایا اور اس وقت گراؤنڈ میں اور لائیو میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ یہ سب دیکھ رہے تھے مانا کہ حافظ پولا کی غلطی تھی لیکن ان کے ساتھ جو برتاؤ وہاں پر کیا گیا وہ بھی ناقابل برداشت تھا حافظ پولا ہمارے ہیرو ہیں آپ ان کی غلطی کی سزا ایسے بھی دے سکتے تھے کے ان پر اس ٹورنامنٹ میں جتنے مرضی سال کی چاہیں پابندی لگا دیں یا بھاری جرمانہ کر دیتے
حافظ پولا نے جس طرح اس سارے معاملے کو ہینڈل کیا ان کو سیلوٹ ہے اور اس سارے معاملے میں میں حافظ پولا کے ساتھ ہوں ❤
18/04/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |