Shah Nawaz Dhani Fans

Shah Nawaz Dhani Fans

Share

Official fan page of Shah Nawaz Dhani 🏏
Pakistan Cricket Updates | Match Highlights | Fan Posts
Cricket Lovers ❤️
#ShahNawazDhani #PakistanCricket #DhaniLovers

07/08/2026

PAKISTAN VS ENGLAND TEST SERIES 2026: FULL SCHEDULE
Warm-up Match: August 12–15.
1st Test: August 19–23.
2nd Test: August 27–31.
3rd Test: September 9–13
All matches start at 3:00 PM (PKT). Stay tuned to PTV Sports for all the updates and exclusive coverage!

Photos from Shah Nawaz Dhani Fans's post 05/08/2026

Pakistan took the 1st win in 9 away test matches. The 2-match series en 1-1.


05/08/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے زیمبیا میں منعقد ہونے والی غیر منظوری شدہ 'ایشین لیجنڈز لیگ' میں بغیر NOC شرکت کرنے پر سخت اقدام اٹھاتے ہوئے عمران نذیر، یاسر شاہ اور محمد عرفان سمیت متعدد سابق قومی کھلاڑیوں پر دو سال کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔
پی سی بی کے اس فیصلے کے تحت یہ تمام کھلاڑی اگلے دو برسوں تک پاکستان سپر لیگ (PSL) کی کسی بھی فرنچائز کے ساتھ بطور کوچ، مینٹور یا کنسلٹنٹ منسلک نہیں ہو سکیں گے، اور نہ ہی انہیں دنیا بھر کی کسی دیگر تسلیم شدہ لیگ کے لیے این او سی جاری کیا جائے گا۔
بورڈ کے اس سخت فیصلے کا مقصد کھلاڑیوں کو نظم و ضبط کا پابند بنانا اور غیر رجسٹرڈ لیگز کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔..

03/08/2026

The second session of Day 2 belonged to Pakistan!

31/07/2026

ایشین لیجنڈ لیگ پہلا میچ پاکستان پینتھرز کو ایشین اسٹارز نے 85 رنزوں سے ہرا دیا

30/07/2026
29/07/2026

Har gya Pakistan... 😢😢

Photos from Shah Nawaz Dhani Fans's post 27/07/2026

Pakistan all out at 282. WestiIndies led by 29 runs in the first inning.

27/07/2026

لنکا پریمئر لیگ میں شاہنواز دھانی کے دھماکے خیز بولنگ پر سری لنکن لیجنڈ لاستھ ملنگا کا ڈبنگ بیان۔
لاستھ ملنگا کا کہنا ہے🗣️ کہ شاہنواز دھانی کو باؤلنگ کرتے دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ وہ ابھی تک پاکستان کی قومی ٹیم میں مستقل جگہ کیوں نہیں بنا سکے۔ فلیٹ وکٹوں پر صرف 20 رنز دے کر چار اوور مکمل کرنا غیر معمولی کارکردگی ہے۔ ان کا سیدھا باؤلنگ ایکشن اور ڈسپلن انہیں ٹی20 کرکٹ کا ایک مؤثر باؤلر بناتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ پرفارمنس انہیں جلد پاکستان کی قومی ٹیم میں جگہ دلائے گی۔ اگر دھانی اسی انداز میں پرفارم کرتے رہے تو قومی ٹیم کے دروازے ان کے لیے ضرور کھل سکتے ہیں ۔

27/07/2026

Lunch Break.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi